وکیل چاہتا ہے کہ آپ کسی مسلے میں پھنس جائیں
ڈاکٹر چاہتا ہے کہ آپ بیمار ہوجائیں
پولیس امید رکھتی ہے کہ آپ ایک مجرم ہوں
کفن بنانے والا سوچتا ہے کہ آپ مر ہی جائیں
لکن کیا آپ یقین کریں گے؟؟؟
کہ
صرف ایک چور یا ڈاکو چا ہتا ہے کہ آپ دولت مند خوشحال ہوں
Wakeel Chahta Hai Kah Aap Kisi Maslay Man Phans Jain
Load/Hide Comments