درندے ہم سے بہتر ہیں

درندے

چلو اب مان جاؤ تم درندے ہم سے بہتر ہیں ایک مسافر نے جنگل میں ایک کنوئیں سے پانی پینے کا ارادہ کیا تو اس میں شیر، سانپ اور انسان کو دیکھا۔ شیر نے نکالنے کی التجا کی۔ مسافر نے کہا کہ ’’تم مجھے کھا جاؤ گے۔‘‘شیر نے کہا ’’نہیں، بلکہ احسان کا بدلہ دوں مزید پڑھیں

مفلسی کی داستان

مفلس کی آدھی بات فضا میں بکھر گئی

مفلس کی آدھی بات فضا میں بکھر گئی صاحب نے جلد کار کا شیشہ چڑھا لیا مفلسی امتحان لوگوں کا سوچکا ہے ایمان لوگوں کا راہ بھٹکے ہوۓ جو پھرتے ہیں کیا کروں ان جوان لوگوں کا؟ ایک عورت کی بےبسی دیکھی حال دیکھا شیطان لوگوں کا ننھی بچی کی خواہشوں کے لیے منتظر ہے مزید پڑھیں

آج کا کڑوا سچ

آج کا کڑوا سچ

ماں باپ کی دوائی کی پرچی اکثر کھو جاتی ہے پر لوگ وصیت کے کاغذات سنبھال کر رکھتے ہیں لوگوں کواکثراپنے ماں باپ کی دوائی کی پرچی سے زیادہ ان کے وصیت کے کاغذات زیادہ عزیز ہوتے ہیں- دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں ۔جن کے سروں پہ والدین کے سائے کی چادر ہے مزید پڑھیں

پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں

پہلے سے بہتر

کسی نے دھول کیا آنکھوں میں ڈالی میں اب پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں کسی نے کیا خوب کہا “اب کی بارجو عقل آئی، سکندر کر گئ مجھ کو” زندگی میں ویسے تو انسان کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے لیکن بعض اوقات اس کے ساتھ کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ وہ چوٹ مزید پڑھیں

وقت دکھائی نہیں دیتا

وقت کی داستان

وقت گزرتا دکھائی نہیں دیتا پر ہر چہرے پر ایک داستان لکھ جاتا ہے کہتے ہیں وقت گزر رہا ہے لیکن حقیقت میں وقت ہمیں گزار رہا ہے- ہر ذی روح جب دنیا پہ قدم رکھتا ہے تو اسکا موت کی جانب سفر شروع ہو جاتا ہے- جوں جوں وقت گزرتا جاتا ہے انسان اور مزید پڑھیں

جہاں روٹی زہر سے سستی ہو

اک آس

اک آس ہے ایسی بستی ہو جہاں روٹی زہر سے سستی ہو ہمارے ملک میں امیر ، امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور متوسط طبقہ اپنی سفید پوشی کو بچانے کی فکر میں مبتلا رہتا ہے۔ مگر غریب اور غربت کا ساتھ چولی دامن کا ہے جو چھوٹنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔کئی مزید پڑھیں

زندگی کی حقیقت

زندگی کی حقیقت

کبھی ہم بھی اپ جیسے ہوا کرتے تھے اور جلد آپ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے زندگی کی حقیقت زندگی کسے پیاری نہیں ہوتی، ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ طویل عرصے تک زندہ رہے اور زندگی کی تما م نعمتوں سے لطف اٹھائے۔ ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ زندگی مزید پڑھیں

جب علم اتنا عام نہیں تھا

پرانے زمانے میں جب علم اتنا عام نہیں تھا

پرانے زمانے میں جب علم اتنا عام نہیں تھا تو جس بابے کے پاس علم ہوتا تھا اس کے پاس شفقت بھی ہوتی تھی محبت بھی ہوتی تھی۔ آپ کے مشکل سوالوں کے جواب بھی ہوتے تھے اور اگر جواب نہیں آتا تھا تو اس کے پاس وہ تھپکی ہوتی تھی جس سے سارے دکھ مزید پڑھیں