المنتقم انتقام لینے والا المنتقم اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے المنتقم کے معنی ہیں بدلہ لینے والا، جو سرکش اور نافرمان لوگوں سے بدلہ لینے والا ہے۔ کافروں اور سرکشوں سے عذاب کے ذریعہ بدلہ لینے والا۔ وہ اپنے بڑے دشمنوں سے کہ وہ نفس اور شیطان ہیں بدلہ لیتا ہے Al مزید پڑھیں
زمرہ: اسماء الحسنیٰ
اسماء الحسنى – الاول
الاول سر فہرست الاول اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الاول کے معنی ہیں ’’پہلا‘‘ سب سے پہلے، جو ہر چیز کے وجود میں آنے سے پہلے بھی موجود تھا۔ ہر چیز سے اول۔ ہر چیز پر غالب ہر چیز کے بعد والا۔ ہر چیز کے باطن کو جاننے والا۔ اللہ تعالیٰ نے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- مالک الملک
مالک الملک ملکوں کا مالک مالک الملک اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے مالک الملک کے معنی ہیں: عظمت، کبریائی، غلبہ، تدبیروانتظام وغیرہ۔ (الملک) ’’بادشاہ‘‘ اور(المالک) بادشاہی اسی کی ہے۔ حقیقی بادشاہ،جو اپنے ہر حکم کو نافذ کرنے کی مکمل طاقت رکھتا ہے،جسکی بادشاہی کو کبھی زوال نہیں۔ اسے تخلیق میں، احکامات جاری مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- ذوالجلال والاکرام
ذوالجلال والاکرام بڑائی والا اور کرم کرنے والا ذوالجلال والاکرام االہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے ذوالجلال والاکرام کے معنی ہیں ’’عظمت والا اور عزت افزائی کرنے والا‘‘ عظمت و جلال والا اور انعام و اکرام کرنے والا،جو عظمت و کبریائی والاہے اور اپنی مخلوق پر خوب مہربانی کرنے والا اور ہر عام مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – المعز
المعز اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المعز کے معنی ہیں عزت دینے والا اللہ تعالیٰ نے فرمایا: قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الۡمُلۡكِ تُؤۡتِى الۡمُلۡكَ مَنۡ تَشَآءُ وَتَنۡزِعُ الۡمُلۡكَ مِمَّنۡ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُؕ بِيَدِكَ الۡخَيۡرُؕ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ﴿آل عمران ۲۶﴾ کہو کہ اے خدا (اے) مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – الحمید
الحمید تعریف کے لائق الحمید اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الحمید کے معنی ہیں ’’قابل تعریف‘‘ تعریف و توصیف کے لائق، جس کی حمد و ثنا ہر زبان پر ہر حال میں جاری و ساری ہے۔ وہ اپنی ذات کے لحاظ سے، اپنے اسماء کے لحاظ سے ، صفات کے لحاظ سے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى – الْقَیُّوْمُ
الْقَیُّوْمُ ہمیشہ قائم رہنے والا اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِىۡ السَّمٰوٰتِ وَمَا فِىۡ الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ بِشَىۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ كُرۡسِيُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَۚ وَلَا يَـٔـُوۡدُهٗ حِفۡظُهُمَا ۚ وَ مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الغنی
الْغَنِیُّ بڑا بے نياز الْغَنِیُّ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْغَنِیُّ کے معنی ہیں ’’بے پروا، جو کسی کا محتاج نہیں‘‘ خود کفیل، بے پروا، جو اپنی تمام مخلوق کے افعال سے بے نیاز اور ان سے درگزر کرنے والا ہے۔ اللہ ہی غنی ہے یعنی وہ مخلوق کا ذرہ بھر محتاج مزید پڑھیں