اللہ توبہ کو پسند کرتا ہے

توبہ

انسان کا ماضی کتنے ہی گناہوں سے بھرا ہو اسکا مستقبل بلکل پاک ہے. اللہ توبہ کو پسند کرتا ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں لکھا اور وہ مزید پڑھیں

اچھی نیّت اور سکونِ دل

سکونِ دل

اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا . ان کے “دل” کسی نکھری “صبح” کی طرح اجلے اور پر سکون ہوتے ہیں اچھی نیت کا مطلب جو بھی کام ہو وہ خلوص دل سے ہو اوراللہ کیلئے خاص ہو، یعنی انسان کی قولی، عملی، ظاہری اور مزید پڑھیں

تسبیح کہتی ہے، خود کو پھیر

تسبیح کہتی ہے

تسبیح کہتی ہے، فقط مجھ کو ہی نہیں تھوڑا خود کو بھی پھیر ضربِ کلیم: علامہ محمد اقبالؔ بتاؤں تجھ کو مسلماں کی زندگی کیا ہے یہ ہے نہایت اندیشہ و کمال جنوں طلوع ہے صفت آفتاب اس کا غروب یگانہ اور مثال زمانہ گوناگوں نہ اس میں عصرِ رواں کی حیاء سے بیزاری نہ مزید پڑھیں

امید اور مایوسی میں فرق

امید آدھی زندگی ہے

امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت یہ ایک حقیقت ہے کہ! نا اُمیدی ،مایوسی ایک گنا ہ ہے مگر ہم نہ چاہتے ہوئے بھی اس گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں،ایک وقت تھا جب اِکا دوکا مفلس لوگ نا اُمید ی اور مایوسی کے جال میں پھنسے معلوم ہوتے تھے مگر آج کے مزید پڑھیں

قسم، قدم اور قلم

زندگی میں قسم، قدم اور قلم

زندگی میں قسم، قدم اور قلم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہئیے سچ ہے کہ زندگی میں قسم، قدم اور قلم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہئیے ورنہ زندگی قدم قدم پہ مسائل اور مصائب کا شکار ہوجائے گی- جب انسان مختلف لوگوں کو دیکھتا اور اُن سے ملتا ہے تو اس سے اس کی مزید پڑھیں

حال اور مستقبل

حال اور مستقبل

ماضی بدل نہیں سکتا، مگر حال اور مستقبل آج بھی ہماری مٹھی میں ہیں انسانی زندگی کا سفر تین ادوار سے ہو کر گزرتا ہے اور یہ وہ تین زمانے ہیں جنہیں عرف عام میں ماضی، حال اور مستقبل کہا جاتا ہے ماضی جو گزر گیا- اللہ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام کی سورة العصر مزید پڑھیں

حُسن اورعقل کا معیار

حُسن اور عقل کا معیار

افسوس! ہمارے معاشرے میں حُسن کا معیار گورا رنگ اور عقل کا معیار انگریزی زبان ہے حُسن کا معیار حُسن کیا چیز ہے؟ دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوگا جو خوبصورت نظر نہ آنا چاہتا ہو۔مرد ہو یا عورت ہم سب ہی خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیںاور ہر عورت سب سے پہلے خوبصورت مزید پڑھیں

انسان بھول جاتا ہے

انسان بھول جاتا ہے

انسان عمر کی اونچائیاں چڑھتا ہوا بھول جاتا ہے کہ اصل میں وہ اتر رہا ہے زینہ زینہ دو گز زمین میں مولانا روم سے کسی نے پوچھا کہ دنیا کی حقیقت کیا ہے؟ مولانا روم نے فرمایا،دنیا کی مثال ایسی ہے کہ ایک شخص جنگل کی طرف جاتا ہے اس نے دیکھا کہ اس مزید پڑھیں