تُو نے تنکے سمجھ کے پھونک دیا میری دنیا تھی آشیانے میں پورے گاؤں میں رمضو سے بڑھ کر نشانے باز بھلا کون تھا، ہاتھ میں غلیل تھامے رمضو سارا دن گاوں کی گلیوں میں پھرا کرتا، ہم سب بچے رمضو سے بے انتہا متاثر تھے اور متاثر کیوں نہ ہوتے کہ بعض اوقات رمضو مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
منزل کہیں اور ہے
زندگی سفر ہے ، منزل نہیں زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں ہے ۔ ہر سانس عمر کو کم اور ہر قدم انسان کی منزل کو قریب تر کر رہا ہے ۔ عقل مند مسافر اپنے کام سے فراغت کے بعد اپنے گھر کی طرف واپسی کی فکر کرتے مزید پڑھیں
میری کیا اوقات ہے مولا
جگ میں رہ کر تُجھ سے بھاگوں میری کیا اوقات ہے مولا اقصیٰ منیر اللہ تو ایک مجرد حقیقت ہے۔ جسے نہ تو ہم دیکھ سکتے ہیں اور نہ اس کی آواز سن سکتے ہیں۔ اس لئے ہم اپنے معاملات کے فیصلے اس سے کس طرح کروا سکتے ہیں؟ ہم اس کی محکومیت کس طرح مزید پڑھیں
فجر پہ نہ اٹھیں تو
فجر پہ نہ اٹھیں تو نظر الارم پر نہیں ایمان پر ڈالیں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں ۔‘‘ ( مسلم ، ترمذی) حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ مزید پڑھیں
زندگی فانی ہے
بہت ہی مختصر کہانی ہے زندگی کچھ بھی نہیں فانی ہے حناء صدف حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہﷺنے میرے دونوں کند ھے پکڑ کے مجھ سے ارشادفرمایاکہ : دنیامیں ایسے رہ جیسے توپردیسی ہے، یا راہ چلتامسافر ۔ کہیں پرفرمایاگیاہے: اے پیغمبر! آپ ان لوگوں مزید پڑھیں
اب لوگ ہیں پتھر کے
تاریخ ہزاروں سال میں بس اتنی سی بدلی ہے تب دور تھا پتھر کا، اب لوگ ہیں پتھر کے آج کا معا شرتی حیوان اپنے دوقیمتی حروف“ر ” اور ”ت” جا نے کہاں کھو بیٹھا اور دیکھتے ہی دیکھتے ”معاشرتی حیوان سے”معاشی حیوان ” میں تبدیل ہوگیا۔وہ وقت اب نہیں رہا جب یہ اپنے جیسے مزید پڑھیں
رمضان کریم میں نیکیاں سمیٹیں
رمضان کریم میں دنیاوی کاموں کو کم سے کم اہمیت دیں اور ذیادہ سے ذیادہ نیکیاں سمیٹیں رمضان ’’رمض ‘‘کا مصدر ہے ، رمض کا معنی جلانا ہے۔ رمضان کو رمضان اس لیے کہتے ہیں، کہ جس طرح آگ لکڑیوں کو جلاکر مٹادیتی ہے، اسی طرح رمضان کی عبادات تلاوتِ قرآن پاک ،تراویح ، اعتکاف مزید پڑھیں
غیر ضروری تنقید اور تعلقات
غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے لفظ تنقید یوں تو محض تین حروف پر مشتمل بہت چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اپنے اندر بہت طوالت، وسعت اور گہرائی لئے ہوئے ہے زندگی کا کوئی شعبہ یا کوئی طبقہ ایسا نہیں جہاں کسی نہ کسی مزید پڑھیں