ماں باپ کی دوائی کی پرچی اکثر کھو جاتی ہے پر لوگ وصیت کے کاغذات سنبھال کر رکھتے ہیں لوگوں کواکثراپنے ماں باپ کی دوائی کی پرچی سے زیادہ ان کے وصیت کے کاغذات زیادہ عزیز ہوتے ہیں- دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں ۔جن کے سروں پہ والدین کے سائے کی چادر ہے مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں
کسی نے دھول کیا آنکھوں میں ڈالی میں اب پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں کسی نے کیا خوب کہا “اب کی بارجو عقل آئی، سکندر کر گئ مجھ کو” زندگی میں ویسے تو انسان کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے لیکن بعض اوقات اس کے ساتھ کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ وہ چوٹ مزید پڑھیں
جب تم سونے لگو تو آیۃ الکرسی پڑھ لیا کرو
اللَّہ لاَ إِلَہ إِلاَّ ھوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَۃ وَلاَ نَوْمٌ لَہ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِہ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيھمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِہ إِلاَّ بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّہ السَّمَاو ;َاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَئُودُہ حِفْظُھمَا وَھوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ترجمہ: اللہ کے سوا مزید پڑھیں
صبر کی اہمیت
إِنَّ اللّہ مَعَ الصَّابِرِينَ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے قرآن کریم میں تقریباً ایک سو تین آیات میں صبر و اہل صبر کی اہمیت، فضیلت اور مقام و مرتبہ، اور صبر کی ترغیب و تاکید اور فوائد و نتائج و ثمرات کا ذکر وضاحت سے آیا ہے، اسی طرح صبر کی اہمیت مزید پڑھیں
اچھا اخلاق اور اچھا لباس
انسان کی پہچان اچھا لباس نہیں بلکے اچھا اخلاق اور اسکا ایمان ہے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور مخلوق کی ہر دلعزیزی حاصل کرنے کے لیے اچھا اخلاق سب سے بڑا ، سب سے بہتر اور سب سے زیادہ آسان ذریعہ ہے۔ اخلاق و کردار انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ مذہبِ اسلام کی تمام تر مزید پڑھیں
زبان کا زخم اور زبان کا مرہم
جو زخم زبان سے لگتا ہے اُسے دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا اور جو مرہم زبان لگاتی ہے دنیا میں کوئی بلسم ایسا تیار ہی نہیں ہوا، جو زبان سے شہد نکلتا ہے اس لیئے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دین یہ ہے یہ زبان دوسرا ایک کام چھوٹا مزید پڑھیں
طوفاں سے آشنا کر دے [علامہ محمد اقبال]
خُدا تُجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں تُجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تُو کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں علامہ محمد اقبال Khuda Tujhe Kisi Toofan Se Ashna Kar De Ke Tere Behar Ki Moujon Mein Iztarab Nahin Tujhe Kitab Se Mumkin Nahin مزید پڑھیں
یا ربّ مُجھے آزاد کر
ایک خوبصورت دعا یا رب مجھے آزاد کر میرے نفس کی بندش سے جو نفس کا غلام ہوگیا وہ کبھی عزت نہیں پائے گا- سکون پانا ہے تو روح کو پاک کرنا ہے- اگر روح کو پاک کرنا ہے تو نفس کو لگام دو- نفس جنت بھی ہے اور دوزخ بھی – اگر روح کو مزید پڑھیں