اب سمجھا ماں سچ کہتی تھی سوچیں بوڑھا کر دیتی ہیں اب سمجھا ماں سچ کہتی تھی سوچیں انسان کو جلدی بوڑھا کر دیتی ہیں. مثبت سوچ کا درس دیتے ہوئے ایک استاد نے طلبا سے کہا تھا کہ مثبت سوچ عمر میں اضافہ کرتی ہے اور کسی نے تو یہ بھی کہا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: ماں
اچھے برتاؤ کا سب زیادہ مستحق کون ہے؟
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میری بھلائی اور حسن معاملہ کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ تیری ماں” ۔ اس نے پھر پوچھا کہ اس کے بعد؟ مزید پڑھیں
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ ﴿۴۰﴾ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ﴿۴۱﴾ اے پروردگار مجھے نماز کا قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد میں سے بھی اے ہمارے پروردگار ! اور میری دعا کو قبول کر ﴿۴۰﴾ ہمارے پروردگار مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ مزید پڑھیں
ماں کو دیکھ کر مسکرانا بھی عبادت ہے
ماں کو دیکھ کر مسکرانا بھی عبادت ہے ماں وہ عظیم ہستی ہے جس کے بنا گھر ایک قبرستان کی مانند ہے چاہے وہ گھر شیش محل ہی کیوں نہ ہو۔ ہر ماں اپنی اولاد کی کامیابی چاہتی ہے بلکہ ہمیشہ یہ تمنا رہتی ہے کہ اس کا بیٹا بادشاہوں جیسی زندگی گزارے۔ اگر خدانخواستہ مزید پڑھیں
ماں کے ڈوپٹے کی خوشبو
ماں، کیا تعریف کروں میں اس لفظ کی شاید ایسے الفاظ ہی نہیں بنے جو اس لفظ کی اہمیت کو بیان کر سکیں ماں ایک سمندر ہے جس کا پانی اپنی سطح سے بڑھ تو سکتا ہے لیکن کم کبھی نہیں ہو سکتا ماں،ایک ایسی دوست جو کبھی بیوفا نہیںہوتی۔ماں،ایک ایسا وعدہ جو کبھی ٹوٹتا مزید پڑھیں
ماں نے چلنا سکھایا
مجھے محبت ہے اپنے ہاتھوں کی تمام انگلیوں سے نہ جانے کون سی انگلی پکڑ کر ماں نے چلنا سکھایا ہوگا واقعی اب دنیا میں مامتا ہی ایک رشتہ خالص رہ گیاہے مجھے اچھی لگتی ہیں میرے ہاتھ کی سبھی انگلیاں جانے کس انگلی کو پکڑ کر میری ماں نے مجھے چلنا سکھایا کہتے ہیں مزید پڑھیں
غربت دلاسوں کا نام
سوگۓ بچے اک غریب ماں کے جلدی جلدی ماں بولی تھی فرشتے آتے ہیں خواب میں روٹی لے کے وہ پیٹ پہ پتھر باندھےچلتے رہتے ہیں جن ہاتھوں سے تاج محل بنتے رہتے ہیں جن کو سایہ نہیں میسر کڑی دھوپ میں یہی ہیں درخت جو سایہ کرتے رہتے ہیں ان چراغوں میں روشنی نہیں مزید پڑھیں
مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں
مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں لب پہ ہر دم دعائیں ہوتی ہیں مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں رَب کی انمول عطائیں ہوتی ہیں زیست کی تپتی دُھوپ میں اَبر ٹھنڈی چھائیں ہوتی ہیں خَفا ہو کر بھی فکر مند رہنا یہ ماؤں کی ادائیں ہوتی ہیں آسیب مُصیبت جاتے ہیں رُک گرد دُعا مزید پڑھیں