اے رب! دل ٹوٹ سا جاتا ہے، تجھ سے دور جاکر، تیری نافرمانی کرکے، تجھے ناراض کرکے، تو اتنا مضبوط کردے، کہ اک لمحہ بھی تیری نافرمانی گوارا نہ ہو اک سانس بھی تیری یاد سے خالی نہ ہو میں کمزور، خطاکار، سزاوار سہی، تو اپنی طاقت سے ، اپنی محبت سے، دور اٹھتے قدموں مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
کاش کہ خوشیاں بِکتی ہوتیں…

کاش کہ خوشیاں بِکتی ہوتیں… اور دکھوں کا ٹھیلہ ہوتا ایک ٹکے میں آنسو آتے اور محبت چار ٹکے میں ! پانچ ٹکے میں ساری دنیا… مفت ہنسی اور مفت ستارے چاند بھی ٹکڑے ٹکڑے بِکتا خواہش نام کی چیز نہ ہوتی ہاتھ بڑھا کے سب ملتا اونچے اونچے شہر نہ ہوتے پانی پر بھی مزید پڑھیں
ماں – پہلی درسگاہ

ماں اعتبارِ گردشِ لیل و نہار ہے ماں آئینہ رحمت پروردگار ہے ماں تیرگی میں روشنی کا آبشار ہے ماں کربلائے زیست میں ابرِ بہار ہے خوش رنگ شخصیات میں ماں کا شمار ہے قربانی و خلوص کا یہ شاہکار ہے جنت ہے ماں کے پاؤں تلے ، جانتے ہیں سب ماں دینِ مصطفٰی میں مزید پڑھیں
وہ سراپائے رحم گنبد خضری کے مکیں

رات جی کھول کے پھر میں نے دعا مانگی ہے اور اک چیز بڑی بیش بہا مانگی ہے اور وہ چیز نہ دولت، نہ مکاں ہے، نہ محل تاج مانگا ہے، نہ د ستار و قبا مانگی ہے نہ تو قدموں کے تلے فرشِ گہر مانگا ہے اور نہ سر پر کلہِ بالِ ہما مانگی مزید پڑھیں
راہیں جنّتوں کی کب بھلا آسان ہوتی ہیں ،،؟

میں راہِ زندگانی پر قدم جب بھی بڑھاتی ہوں کہیں کانٹوں سے بچنا ہے کہیں دل کو کچلنا ہے کہیں اپنوں کی بے رخیاں کہیں غیروں کے طعنے ہیں میں تھک کر بیٹھ جاتی ہوں نگاہ اوپر اٹھاتی ہوں خدایا رستہ مشکل ہے میں ہمت کم ہی پاتی ہوں کہیں پھر پاس سے دل کے مزید پڑھیں
کوئی بارش وہ برسا مولا

کوئی بارش وہ برسا مولا پھر موسم سارے چمک اٹھیں پھر لوگ مبارک بادیں دیں پھر سجدہ گاہیں دمک اٹھیں کیا بھول ہوئی انسانوں سے ہم عرض کریں یہ رو رو کر اب معاف بھی کر تقصیروں کو ہم تھکے جنازے ڈھو ڈھو کر اک بات کٹھکتی ہے سائیں کچھ لوگ خدا بن بیٹھے تھے مزید پڑھیں
چلو کچھ کام کر جائیں

نہ جانے کون سے لمحے میں ھم مٹی میں مل جائیں چلو کچھ کام کر جائیں کسی کے کام آ جائیں کوئی رستہ سُجھا جائیں کوئی بستہ تھما جائیں کسی کی رھنمائی اور کسی کا گھر بنا جائیں کہیں فکری ضرورت ھے کہیں عملی ضرورت ھے نئی فکریں جگا جائیں چلو کچھ کام کر جائیں مزید پڑھیں
تیری حمد و ثنا ہر سو

اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو ہر منظر میں تو ہی تو اَللہ ہُو اَللہ ہُو بلبل کے نغموں میں تو تجھ سے کوئل کی کو کو تیری حمد و ثنا ہر سو اَللہ ہُو اَللہ ہُو سُوسَن میں گُلنار میں تو مُشکی ہار سنگار مزید پڑھیں