الشھید حاضر و ناضر الشھید اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الشھید کے معنی ہیں ’’گواہ، حاضر ناظر‘‘: جوہر چیز سے باخبر ہے۔ ہر ایک کے اعمال کو جانتا ہے اور ان پر گواہ بھی ہے۔ وہ تمام آوازیں سنتا ہے خواہ وہ ظاہر ہو ں یا پوشیدہ۔ وہ تمام موجودات مزید پڑھیں
زمرہ: اسماء الحسنى
اسماء الحسنى- العليم
العليم علم والا العليم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العليم کے معنی ہیں ’’علم رکھنے والا‘‘ بہت زیادہ علم رکھنے والا، ہر اول اور آخر کو جانتا ہے جوہر چیز کو ہر وقت جاننے والا ہے۔ جس کا علم ظاہر اور باطن کو محیط ہے۔ وہ چھپائی ہوئی باتیں بھی مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الفتاح
الفتاح بہت بڑا مُشکِل کُشا الفتاح اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الفتاح کے معنی ہیں ’’فیصلہ کرنے والا، کھولنے والا‘‘ : مشکلات حل، اپنی رحمت کا دروازہ کھولنے اور حق اور باطل کے درمیان انصاف سے فیصلہ کرنے والا ہے۔ وہ شرعی احکام کے ذریعے سے ، تقدیر کے فیصلوں مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -الحق
الحق سچا بر حق الحق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحق کے معنی ہیں ’’حقیقت، سچا‘‘: وہ اپنی ذات وصفات میں حق ہے۔ ،وہی عبادت کا حقدار ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔ وہ واجب الوجود ہے۔ کامل صفات سے متصف ہے۔ موجود ہونا اس کی ذات کے لوازم میں مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -المو من
المومن امن و امان دینے والا المومن اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المومن کے معنی ہیں امن و امان دینے والا امن دینے والا، اسکی ذات میں امن ہی امن ہے اس لئے اسی سے امن طلب کیا جاتا ہے۔ جس نے اپنی صفات کمال اور کمال جلال وجمال کے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الباری
الباری جان ڈالنے والا الباری اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الباری کے معنی ہیں ’’عدم سے وجود بخشنے والا‘‘ عدم سے وجود میں لانے والاجو وجود میں لاکر اس کے معاش کی تدبیر کرنے والا ہے۔ جس نے تمام موجودات کو پیدا کیا، انھیں وجود بخشا اور اپنی حکمت کے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الخافض
الخافض پست کردینے والا الخافض اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الخافض کے معنی ہیں پست کرنے والا ، جو اپنے دشمنوں کو نیچا دکھاتے ہوئے ذلیل وخوار کردیتا ہے۔ وہ ذات جو کفار کو بد بختی کے ذریعے پست کرتی ہے۔ نافرمانوں کو پست کرنے والا،پست اور ذلیل کرنے والی۔ مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الخالق
الخالق پیدا کرنے والا الخالق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الخالق کے معنی ہیں پیدا کرنے والا۔ جس نے تمام موجودات کو پیدا کیا، انھیں وجود بخشا اور اپنی حکمت کے ساتھ ٹھیک ٹھیک بنایا اور اپنی حمدوحکمت کے ساتھ ان کی صورت گری کی۔ وہ ازل سے اس وصف مزید پڑھیں