خواتین کا عالمی دن

تیری ہستی ہے زمانے کے لئے مشعل راہ

آٹھ مارچ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے شاعرہ فرخ زہرا گیلانی کا خوبصورت کلام تیری ہستی ہے زمانے کے لئے مشعل راہ تیرے قدموں کے تلے جنت فردوس بھی ہے زندگی تیرے لے عظمت معراج بھی ہے آنکھ میں نُور تو رنگوں میں حیا باقی ہے تِیرہ ذہنوں کے لئے تیری جلا باقی مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال – با نگ درا

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری

علامہ محمد اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری زندگی شمع کی صورت ہو خدايا ميری دُور دنيا کا میرے دم سے اندھيرا ہو جائے ہر جگہ ميرے چمکنے سے اُجالا ہو جائے ہو میرے دم سے يونہی ميرے وطن کی زينت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زينت زندگی مزید پڑھیں

ماں، رب کی عطا

مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں

مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں رب کی انمول عطائیں ہوتی ہیں پیاری ماں تیری دید چاہیے تیرے آنچل سے ٹھنڈی ہوا چاہیے لوری گا گا کے مجھ کو سلاتی ہے تو مسکرا کر سویرے جگاتی ہے تو مجھ کو اس کے سوا اور کیا چاہیے تیری ممتا کے سائے میں پھولوں پھلوں تمام عمر مزید پڑھیں

خود احتسابی

خود احتسابی

دوسروں کی کہانیاں چھوڑو اپنے آگے بھی آئینہ رکھو اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ تَعْمَلُونَ “ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور ہر شخص کو چاہیے وہ دیکھ لے کہ وہ کل کے لیے مزید پڑھیں

جہاں روٹی زہر سے سستی ہو

اک آس

اک آس ہے ایسی بستی ہو جہاں روٹی زہر سے سستی ہو ہمارے ملک میں امیر ، امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور متوسط طبقہ اپنی سفید پوشی کو بچانے کی فکر میں مبتلا رہتا ہے۔ مگر غریب اور غربت کا ساتھ چولی دامن کا ہے جو چھوٹنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔کئی مزید پڑھیں

معصوم سے چہرے

وہ سب معصوم سے چہرے

وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا بچے اپنے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کا مستقبل اور سرمایہ حیات ہوتے ہیں ۔ گھریلو حالات سے تنگ آکر یہ بچے سکول جانے کی عمر میں بعض اوقات خود یا والدین کے کہنے پر مزید پڑھیں

اب حشر اُٹھا کیوں‌ نہیں‌ دیتے

بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں‌ نہیں ‌دیتے

بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں‌ نہیں ‌دیتے تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں‌ نہیں ‌دیتے دردِ شبِ ہجراں‌ کی جزا کیوں‌ نہیں دیتے خونِ دلِ وحشی کا صلہ کیوں ‌نہیں دیتے ہاں ‌نکتہ ورو لاؤ لب و دل کی گواہی ہاں‌ نغمہ گرو ساز‌ صدا کیوں‌ نہیں‌ دیتے مِٹ‌ جائے گی مخلوق تو انصاف مزید پڑھیں

سامان مختصر رکھیے

سامان مختصر رکھیے

جانے کس وقت کوچ کرنا ہو اپنا سامان مختصر رکھیے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آب رضی اللہ تعالیٰ جب کبھی کسی قبر کے پاس رکتے تو اتنا روتے کہ داڑھی تر ہو جاتی۔ آپ سے کہا گیا کہ جنت اور دوزخ کے زکر کے وقت اتنا نہیں روتے جتنا یہاں مزید پڑھیں