پاکستان کا صرف “ہونا” ہی دشمنوں کی شکست کی سب سے بڑی علامت ہے 14 صدی میں اسلام کی اورانسان کی تا ریخ میں صرف دو ریاستیں اسلام کے نام پر وجود میں آئیں ایک پہلی صدی میں مدینہ کی ریاست اور دوسرے 1947 میں پاکستان کی ریاست وجود میں آئیں اور اللہ پہ قربان مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
ستارے اندھیرے میں چمکتے ہیں
مصائب سے مت گھبراؤ کیونکہ ستارے اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں اسلام ایک ایسا مذہب اور ایک ایسا دین ہے کہ اس کے علاوہ کوئی دین اللہ کے نزدیک مقبول نہیں۔ اسلام اس طریقہ اور دستور العمل کا نام ہے۔ جو ہمیں خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰؐ کی وساطت سے ملا ہے۔ ہم اس پر مزید پڑھیں
تمہیں اللہ والا بنا دیا
شکر کرو اس غم کا جس نے تمہیں اللہ والا بنا دیا ہر شخص کو پروردگار عالم نے بےشمار ظاہری وباطنی نعمتوں سے نوازا ہے انسان کو چاہئے کے اپنے قول وفعل سے ان انعامات کا شکر ادا کرے دنیاوی نعمتوں کے اعتبار سے اپنے سے کم تر پر نگاہ رکھے اور دینی معاملات میں مزید پڑھیں
خواہشات کا بوجھ
زندگی ہلکی پھلکی سی ہے بوجھ تو سارا خواہشات کا ہے خواہشات کی ایک وسیع و عریض دنیا ہے جو عجائبات اور طلسمات سے پُر ہے۔ ایسا ایسا منظر اُبھرتا ہے کہ اُس پر جان فدا کرنے کو جی چاہتا ہے۔ آج سے ایک صدی پہلے حضرت غالب نے کہا تھا؎ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ مزید پڑھیں
جو کچھ حلال رزق اللہ نے تُم کو دیا ہے
دین اسلام چونکہ کامل ومکمل نظام حیات ہے اس لئے اس دین میں حصول رزق کے بارے میں بھی انسانیت کے لئے رہنمائی ہے ۔دین اسلام کے دئیے ہوئے اصول وضوابط کی روشنی میں جو رزق حاصل ہوگا وہ حلال شمار ہوگا ۔اسلام نے اپنے پیروئوں کو رزق حلال کمانے کی ترغیب دی ہے اور مزید پڑھیں
دعاء رَدّ نہیں ہوتی
دعاء رَدّ نہیں ہوتی بہترین وقت پر قبول ہوتی ہے دعا کے معنی اﷲ تعالی سے مانگنے اور اس کی بارگاہ میں اپنا دامن پھیلانے کے ہیں، دعا صرف مشکلات، پریشانی یا بیماری سے چھٹکارا پانے کیلئے نہیں کی جاتی بلکہ لوگ خالقِ حقیقی کی معرفت سے سرشار ہیں ، وہ اس کی بارگاہ میں مزید پڑھیں
سرِعا م نفرت
منافقت کے رشتوں سے سرِعا م نفرت بہتر ایک مرتبہ محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا اور اس طرح جنت ودوزخ کا ذکر فرمایا کہ اس کے مناظر آنکھوں کے سامنے آگئے۔ حضرت حنظلہؓ بھی موجود تھے، یہاں سے اٹھ کر گئے تو فطرت انسانی کے مطابق تھوڑی دیر میں سب مناظر مزید پڑھیں
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں اور اگر یہ کاٹ لیں تو ان کے زخم کبھی نہیں بھرتے حضرت علی ؓ کا قول ہے کہ “لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں اور اگر یہ کاٹ لیں تو ان کے زخم کبھی نہیں بھرتے،، باتوں اور لہجوں پرلکھا مزید پڑھیں