جسے ماں باپ کی بات سمجھ میں نہیں آتی اسے زمانہ بہت “اچھے طریقے” سے سمجھا لیتا ہے ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول حکم خدا ھے انکو کبھی تو”اف” تک نہ بول ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول باپ شجر ھے شفقت کا اور ماں ھے ٹھنڈی چھاؤں مزید پڑھیں
زمرہ: والدین
اچھے برتاؤ کا سب زیادہ مستحق کون ہے؟
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میری بھلائی اور حسن معاملہ کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ تیری ماں” ۔ اس نے پھر پوچھا کہ اس کے بعد؟ مزید پڑھیں
والدین کے لیئے خاص دعا
رَّبِّ ارْحَمْہمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے اللہ! ان پر ویسے ہی رحم کر جیسےانہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی آمین اللہ تعالی نے جہاں والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے وہی پر ان کے لیے دعا کرنے کی تعلیم بھی ارشاد فرمائی ہے، چناں چہ ارشاد خداوندی ہے: رَّبِّ ارْحَمْہُمَا مزید پڑھیں
بچپن کا وقت
بچپن میں گھڑی کسی کسی کے پاس اور وقت سب کے پاس ہوا کرتا تھا ہم کہتے ہیں اب وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے لیکن ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہم اپنا وقت سوشل میڈیا پہ کتنا صرف کر رہے ہیں اب جسے دیکھئے وقت کی کمی کا رونا روتا نظر آتا ہے مزید پڑھیں
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ ﴿۴۰﴾ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ﴿۴۱﴾ اے پروردگار مجھے نماز کا قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد میں سے بھی اے ہمارے پروردگار ! اور میری دعا کو قبول کر ﴿۴۰﴾ ہمارے پروردگار مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ مزید پڑھیں
والدین اور اولاد کی خواہشات
اپنی خواہشات کو دبا کر اولاد کی خواہشات کو پورا کرنا کوئی والدین سے سیکھے بے شک والدین اپنی اولاد کے لیے بہت سی قربانیاں دیتے ہیں بلکہ ان کی پوری زندگی ہی اس قربانیوں میں گزر جاتی ہے والدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین مزید پڑھیں
ماں کو دیکھ کر مسکرانا بھی عبادت ہے
ماں کو دیکھ کر مسکرانا بھی عبادت ہے ماں وہ عظیم ہستی ہے جس کے بنا گھر ایک قبرستان کی مانند ہے چاہے وہ گھر شیش محل ہی کیوں نہ ہو۔ ہر ماں اپنی اولاد کی کامیابی چاہتی ہے بلکہ ہمیشہ یہ تمنا رہتی ہے کہ اس کا بیٹا بادشاہوں جیسی زندگی گزارے۔ اگر خدانخواستہ مزید پڑھیں
باپ کا احترام
والدین میں ایک ماں اور دوسرا باپ یہ دونوں ہی اپنی اولاد کی پرورش کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں ایسے میں ہمیں ان کی ناراضگی ازیت اور رنجش کا سبب نہیں بننا چاہیئے۔ ایک مقام پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ” ان سے آگے نہ چلا کرو، مزید پڑھیں