تہمت اور اپنے دامن پر لگے نشان

تہمت

کسی کی ذات پر تہمت لگانے سے پہلے اپنے دامن پر لگے نشان نہیں بھولنا چاہئیں دین اسلام نے ہمیشہ اپنی پیروی کرنے والوں کو دوستی و محبت کا درس دیا ہے، اچھی باتوں کا حکم اور بری باتوں سے منع کیا ہے اور انسانوں کو گناہوں سے دور رہنے کی تاکید کی ہے۔ گناہان مزید پڑھیں

اپنی انا کو زبح کر دو

اپنی انا کو زبح کر دو

عیدالاضحی ٰہم سے ہر سال بار بار یہی مطالبہ کرتی ہے کہ ہم محض اللہ تعالیٰ کی راہ میں جانوروں کو ہی قربان نہ کریں، بلکہ اس کے ساتھ میں اپنی ’’انا‘‘ کو بھی ذبح کریں، جس طرح ہم رب تعالیٰ کی رضا وخوش نودی کے لیے جانور کی قربان پیش کرتے ہیں ،اسی طرح مزید پڑھیں

چھوٹی سوچ اور پاؤں میں موچ

چھوٹی سوچ اور پاؤں میں موچ

چھوٹی سوچ اور پاؤں میں موچ انسان کو کبھی آگے نہیں بڑھنے دیتی انسان کو چھوٹا اسکی سوچ بناتی ہے بڑی سوچ اور اچھی سوچ اسے آزاد کراتی ہے انسانی سوچ کا زاویہ اس انسان کے ظرف کے مطابق ہوتا ہے,اعلیٰ ظرف لوگوں کی سوچیں لامحدود سوچیں ہوتی ہیں,اور کم ظرف لوگوں کی سوچ محدود مزید پڑھیں

نیک عمل وہ ہے جو

نیک عمل وہ ہے جو لوگوں کی تعریف

نیک عمل وہ ہے جو لوگوں کی تعریف کی توقع سے بے نیاز ہو کر کیا جائے عمل صالح”سے مراد ہر وہ عمل ہے جو تزکیۂ اخلاق کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے ۔ اس کی تمام اساسات عقل و فطرت میں ثابت ہیں اور خدا کی شریعت اسی عمل کی طرف انسان کی رہنمائی مزید پڑھیں

اصلاح اور نکتہ چینی

سب سے مشکل کام اپنی اصلاح ہے

سب سے مشکل کام اپنی اصلاح ہے اور سب سے آسان دوسروں پر نکتہ چینی معاشرہ افراد سے مل کر بنتا ہے معاشرہ کسی قوم کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اگر ہم سے ہر فرد اپنی اپنی اصلاح پر توجہ دے اور دوسروں کی خامیوں کو نظر انداز کرتا ہوا آگے مزید پڑھیں

حُسن اورعقل کا معیار

حُسن اور عقل کا معیار

افسوس! ہمارے معاشرے میں حُسن کا معیار گورا رنگ اور عقل کا معیار انگریزی زبان ہے حُسن کا معیار حُسن کیا چیز ہے؟ دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوگا جو خوبصورت نظر نہ آنا چاہتا ہو۔مرد ہو یا عورت ہم سب ہی خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیںاور ہر عورت سب سے پہلے خوبصورت مزید پڑھیں