پردہ نظر کا ہوتا ہے اسی سوچ نے آدھی انسانیت کو برہنہ کر دیا ہے دور حاضر میں پردہ خواتین کے لئے ایک محاذ اور فیشن ایگو، عزت اہم ضرورت بن گیا۔ ہم ناداں نسواں احکام شرعی کو نظر انداز کرتے اپنے لئے نار جہنم کا سامان پیدا کررہی ہیں۔ اﷲ عزوجل نے ہمارے لئے مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
غلامی کی بدترین شکل
غلامی کی بدترین شکل وہ ہے جب غلاموں کو اپنی زنجیروں سے پیار ہو جائے ایسی غلامی کو ذہنی غلامی کہتے ہیں اورجسمانی غلامی اتنی خطرناک نہیں ہوتی جتنی ذہنی غلامی ہوتی ہے جسمانی غلامی سے تو آزادی مل سکتی ہے لیکن ذہنی غلامی نسلیں برباد کر دیتی ہے۔ ذہنی غلامی ان رویوں کا باعث مزید پڑھیں
اچھے انسان کی نشانی یہ ہے
اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آ خری نشانی یہ ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اکمل المؤمنین ایمانا احسنھم خلقا کامل مومن وہ ہے جس مزید پڑھیں
جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا
جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا جو نہیں وہ آکر بھی چلا جائے گا انسان جس طرح کی نیت اور ارادہ رکھتا ہے ویسے ہی پاتا ہے. یہ بات درست بھی ہے اور حقیقت بھی. اللہ تعالٰی نے انسان سے رزق کا وعدہ کیا ہوا ہے اور اللہ اپنے وعدے کا پکا مزید پڑھیں
دنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں
دنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں بدصورتی ہمارے رویؤں اور سوچ میں ہے انسانی فطرت کئی قسم کے رویوں کا مجموعہ ہے۔ کچھ لوگ منفی میں سے بھی مثبت پہلو نکال لیتے ہیں جبکہ کچھ کا طرز عمل اور رویہ مثبت میں سے بھی منفی پہلو کشید کرلیتا ہے۔ اور لوگ تو سبھی ایک جیسے مزید پڑھیں
توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت
توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے اے ایمان والو! تم اللہ کے سامنے سچی خالص توبہ کرو۔ قریب ہے کہ تمھارا رب تمہارے گناہ دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل کرے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں ۔(التحریم:8)۔ خالص توبہ، یہ ہے کہ انسان مزید پڑھیں
خاموشی ایسا درخت ہے
خاموشی ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا یعنی خاموش رہنے والا انسان کبھی پھتاوے کی آگ میں نہیں جلتا اگرچہ خاموش رہنا مشکل بھی لگتا ہے لیکن اس کے بیش بہا فوائد ہیں- بہت زیادہ خاموش رہنے سے روشتوں میں دوریاں آتی ہیں لیکن خاموشی سے رشتوں میں خوبصورتی آتی ہے خاموش مزید پڑھیں
نیکی کے کاموں کا صلہ
نیکی کے کاموں کا کوئی صلہ مت چاھو اِن کی کوئی قیمت نہیں لگائی جا سکتی نیکی اللہ کیلئے ہوتی ہے ۔اللہ کیلئے کی گئی نیکی کا صلہ مخلوقِ خدا سے پانا۔اللہ سے بے وفائی ہے۔ اپنی نیکی کی داد وصول کرنایا کسی طرف سے داد کے انتظارمیں رہنا دراصل نیکی کا مول لگوانا ہے۔ مزید پڑھیں