چلو اب مان جاؤ تم درندے ہم سے بہتر ہیں ایک مسافر نے جنگل میں ایک کنوئیں سے پانی پینے کا ارادہ کیا تو اس میں شیر، سانپ اور انسان کو دیکھا۔ شیر نے نکالنے کی التجا کی۔ مسافر نے کہا کہ ’’تم مجھے کھا جاؤ گے۔‘‘شیر نے کہا ’’نہیں، بلکہ احسان کا بدلہ دوں مزید پڑھیں
زمرہ: زندگی
مفلسی کی داستان
مفلس کی آدھی بات فضا میں بکھر گئی صاحب نے جلد کار کا شیشہ چڑھا لیا مفلسی امتحان لوگوں کا سوچکا ہے ایمان لوگوں کا راہ بھٹکے ہوۓ جو پھرتے ہیں کیا کروں ان جوان لوگوں کا؟ ایک عورت کی بےبسی دیکھی حال دیکھا شیطان لوگوں کا ننھی بچی کی خواہشوں کے لیے منتظر ہے مزید پڑھیں
آج کا کڑوا سچ
ماں باپ کی دوائی کی پرچی اکثر کھو جاتی ہے پر لوگ وصیت کے کاغذات سنبھال کر رکھتے ہیں لوگوں کواکثراپنے ماں باپ کی دوائی کی پرچی سے زیادہ ان کے وصیت کے کاغذات زیادہ عزیز ہوتے ہیں- دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں ۔جن کے سروں پہ والدین کے سائے کی چادر ہے مزید پڑھیں
زبان کا زخم اور زبان کا مرہم
جو زخم زبان سے لگتا ہے اُسے دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا اور جو مرہم زبان لگاتی ہے دنیا میں کوئی بلسم ایسا تیار ہی نہیں ہوا، جو زبان سے شہد نکلتا ہے اس لیئے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دین یہ ہے یہ زبان دوسرا ایک کام چھوٹا مزید پڑھیں
دنیا کی زندگی – دھوکے کا سامان
اور دنیا کی زندگی تو محض دھوکے کا سامان ہے (ال عمران ١٨٥) ” آپ صلى اللہ عليہ وسلم نے انسانی حرص کو لگام دیتے ہوئے فرمایا : ”انسان ہمیشہ یہ کہتا رہتا ہے کہ یہ میرا مال ہے اور یہ میرا مال ہے ، حالانکہ سوائے تین چیزوں کے کوئی اس کا مال نہیں مزید پڑھیں
آگے پیش ہونا ہے
“زبر” نہیں “زیر” ہو جا کیوں کہ آگے “پیش” ہونا ہے بیان کیا جاتا ہے کہ بغداد پر تاتاری فتح کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا گیا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ دخترِ مزید پڑھیں
وقت دکھائی نہیں دیتا
وقت گزرتا دکھائی نہیں دیتا پر ہر چہرے پر ایک داستان لکھ جاتا ہے کہتے ہیں وقت گزر رہا ہے لیکن حقیقت میں وقت ہمیں گزار رہا ہے- ہر ذی روح جب دنیا پہ قدم رکھتا ہے تو اسکا موت کی جانب سفر شروع ہو جاتا ہے- جوں جوں وقت گزرتا جاتا ہے انسان اور مزید پڑھیں
خود احتسابی
دوسروں کی کہانیاں چھوڑو اپنے آگے بھی آئینہ رکھو اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ تَعْمَلُونَ “ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور ہر شخص کو چاہیے وہ دیکھ لے کہ وہ کل کے لیے مزید پڑھیں