ﮐﯿﺴﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ؟ ﺁﺯﺍﺩ ﺗﻮ ﮨﻮﮰ ﺗﮭﮯ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺍﻟﮓ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﺗﮩﺖ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﻠﮏ ﺁﺯﺍﺩ ﮬﻮﺍ ﻭﮦ مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
جو اللہ کے لیئے جھکتا ہے
جو اللہ کے لیئے جھکتا ہے اللہ اسے بلند کر دیتا ہے حضرت یحییٰ بن ایوب خزاعی سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک پرہیز گار جوان تھا، وہ مسجد میں گوشہ نشین رہتا تھا اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہتا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں
اپنی انا کو زبح کر دو
عیدالاضحی ٰہم سے ہر سال بار بار یہی مطالبہ کرتی ہے کہ ہم محض اللہ تعالیٰ کی راہ میں جانوروں کو ہی قربان نہ کریں، بلکہ اس کے ساتھ میں اپنی ’’انا‘‘ کو بھی ذبح کریں، جس طرح ہم رب تعالیٰ کی رضا وخوش نودی کے لیے جانور کی قربان پیش کرتے ہیں ،اسی طرح مزید پڑھیں
قرآن کی تعلیمات دے کر رخصت کرو
بیٹی کو قرآن کے سائے میں رخصت کرنے کے ساتھ قرآن کی تعلیمات دے کر رخصت کرو گے تو اسکی زندگی زیادہ اچھی گزرے گی۔ ماں باپ اپنی بیٹیوں کو قرآن کے ساۓ میں رخصت کرتے ہیں لیکن اگر وہ ساتھ قرآن کی تعلیمات بھی دے کر رخصت کریں تو اسکی زندگی زیادہ اچھی گزرے مزید پڑھیں
معاف کر دیجئے، آئندہ ایسا نہیں ہو گا
اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس بہت عمدہ اور مفید تجربہ گاہ (دنیا) سے نواز رکھا ہے۔ یہ جو چھوٹی چھوٹی رنجشیں اور ناراضگیاں ہوتی ہیں، یہ مجازاً تو زحمت، لیکن حقیقتاً خدا کی رحمت ہوتی ہیں۔ یہ ہمارے درجات کو بلند کرنے اور آپس میں اخوت کے رشتے کو مضبوط کرنے کے لیے ہی ہماری مزید پڑھیں
شعور کا بکنا جاہلیت سے زیادہ خطرناک
شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں عورت کو زندہ زمین میں گاڑ دیا جاتا تھا۔جس کا تذکرہ قرآن پاک میں بھی ملتا ہے۔یہ اسلام ہی تھا جس نے ایک عورت کو سر اٹھا کر مردوں کے اس معاشرے میں جینے کا مزید پڑھیں
عورت رو رو کر ٹوٹ جاتی ہے
عورت شک کرے تو مرد ہنس کر ٹال دیتا ہے مرد شک کرے تو عورت رو رو کر ٹوٹ جاتی ہے افسوس کہ ہم اس معاشرے کا حصہ ہے جہاں مرد کی ہر بات پر ہاں اور لڑکی کو صبر کی نصیحت کی جاتی ہے۔مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔شک کا ایک بڑا سبب عادت مزید پڑھیں
دنیا اور آخرت
دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : ”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی چھاؤں میں گرمیوں مزید پڑھیں