الْبَرُّ بڑا اچھا سلوک کرنے والا الْبَرُّ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْبَرُّ کے معنی ہیں ’’نیکی کرنے والا‘‘ اور ’’احسان کرنے والا‘‘ اللہ تعالیٰ نیکی کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے جس کے اوصاف جود، کرم اور کثرت عطاء ہیں وہ اللہ ایسا محسن ہے جو اپنے بندوں پر طرح مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
اسماء الحسنى- الوَارِثُ
الوَارِثُ سب کے بعد موجود رہنے والا الوَارِثُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الوَارِثُ سب کے بعد موجود رہنے والا، جو تمام چیزوں کا حقیقی وارث ہے، تمام کائنات کی کبھی نہ ختم ہونے والی ملکیت کا حامل ہے انسان عارضی ملکیت کا حامل ہوتا ہے جب اس کی موت واقع ہو مزید پڑھیں
زندہ و قائم ذات
يا حَـيُّ يا قَيّـومُ بِـرَحْمَـتِكِ أَسْتَـغـيث اے زندہ و قائم تیری رحمت کے ہم سوالی سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنھا سے فرمایا: صبح و شام یہ کہو : يا حَـيُّ يا قَيّـومُ بِـرَحْمَـتِكِ أَسْتَـغـيث مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – الرافع
الرَّافِعُ بلند کردینے والا الرَّافِعُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الرَّافِعُ کے معنی ہیں بلند کرنے والا، اٹھانے والا۔ جو اہلِ ایمان کوایمان لانے کی وجہ سے بلند کرتا ہے۔ جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلت دے جس کو چاہے ہدایت دے اور جس کو چاہے گمراہ کر مزید پڑھیں
اچھے برتاؤ کا سب زیادہ مستحق کون ہے؟
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میری بھلائی اور حسن معاملہ کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ تیری ماں” ۔ اس نے پھر پوچھا کہ اس کے بعد؟ مزید پڑھیں
تمہارا ایک رب ہے جو تم کو نہیں بھولتا
تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا انسان اپنی زندگی میں دولت و ثروت، شان و شوکت، عہدہ و منصب اور شہرت و ناموری سے محبت کرتا ہے اور پھر وہ ان بے ثمر، بے وقعت، بے حقیقت اور مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الجامع
الْجَامِعُ جمع کرنے والا الْجَامِعُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْجَامِعُ کے معنی ہیں جمع کرنے والا، جوقیامت کے دن اپنی تمام مخلوقات کو جمع کرنے والا ہے قیامت کے دن مخلوقات کو حساب کے لیے جمع کرنے والا (الزجاج) مختلف انسانوں کو زمین میں، اور زمین وآسمان میں موجود مختلف چیزوں مزید پڑھیں
کس شان سے اللہ نے اتارے ہیں محمدﷺ
کس شان سے اللہ نے اتارے ہیں محمدﷺ ہر دور میں ہر شخص کو پیارے ہیں محمدﷺ جب سے انسان اس دنیا میں آ باد ہوا ہے اس وقت سے آج تک ہر دور میں کسی نہ کسی خطے میں کوئی انسان ایسا ضرور پیداہوتا رہا ہے جس نے انسانوں کو سیرت و کردار کی مزید پڑھیں