الوَارِثُ
سب کے بعد موجود رہنے والا
الوَارِثُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے
الوَارِثُ سب کے بعد موجود رہنے والا، جو تمام چیزوں کا حقیقی وارث ہے، تمام کائنات کی کبھی نہ ختم ہونے والی ملکیت کا حامل ہے انسان عارضی ملکیت کا حامل ہوتا ہے جب اس کی موت واقع ہو جاتی ہے وہ کچھ نہیں رہتا۔
ماشا اللہ جزا ک اللہ