غربت نے میرے بچوں کو تہذیب سکھا دی سہمے ہوئے رہتے ہیں شرارت نہیں کرتے غربت بچوں کہ واقعی تہذیب سکھا دیتی ہے۔ اور غربت والے معاشرہ میں بچے ایک مظلوم طبقہ ہیں۔ وہ کھیل کود کرنے سے محرم رہتے ہیں تفریح ، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی حقوق سے محروم رہتے ہیں جس سے مزید پڑھیں
زمرہ: زندگی
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چاہ
کوئی طلب ہے مجھے زیست میں تو اتنی ہے نبیؐ کی چاہ ملے اور بے پناہ ملے ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرائیل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں مزید پڑھیں
خواہشات کا بوجھ
زندگی ہلکی پھلکی سی ہے بوجھ تو سارا خواہشات کا ہے خواہشات کی ایک وسیع و عریض دنیا ہے جو عجائبات اور طلسمات سے پُر ہے۔ ایسا ایسا منظر اُبھرتا ہے کہ اُس پر جان فدا کرنے کو جی چاہتا ہے۔ آج سے ایک صدی پہلے حضرت غالب نے کہا تھا؎ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ مزید پڑھیں
جب لاد چلے گا بنجارا
سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارا – ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں،مت دیس بدیس پھر مارا قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا کیا بدھیا بھینسا بیل شترکیا کوئی پلا سر بھارا کیا گیہوں چاول موٹھ مٹر،کیا آگ دھواں کیا انگارا سب ٹھاٹھ پڑا رہ مزید پڑھیں
سرِعا م نفرت
منافقت کے رشتوں سے سرِعا م نفرت بہتر ایک مرتبہ محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا اور اس طرح جنت ودوزخ کا ذکر فرمایا کہ اس کے مناظر آنکھوں کے سامنے آگئے۔ حضرت حنظلہؓ بھی موجود تھے، یہاں سے اٹھ کر گئے تو فطرت انسانی کے مطابق تھوڑی دیر میں سب مناظر مزید پڑھیں
زندگی کے پرچے کے سب سوال لازم ہیں
زندگی کے پرچے کے سب سوال لازم ہیں سب سوال مشکل ہیں! بے نِگاہ آنکھوں سے دیکھتا ہوں پَرچے کو بے خیال ہاتھوں سے اَن بُنے سے لفظوں پَر اُنگلیاں گُھماتا ہوں ہاشِیے لگاتا ہوں دائرے بناتا ہوں بے نگاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پرچے کو بے خیال ہاتھوں سے ان بنے سے لفظوں پر مزید پڑھیں
آج ہر شخص مر گیا ہوگا
آدمی وقت پر گیا ہوگا وقت پہلے گزر گیا ہوگا خود سے مایوس ہو کر بیٹھا ہوں آج ہر شخص مر گیا ہوگا شام تیرے دیار میں آخر کوئی تو اپنے گھر گیا ہوگا مرہمِ ہجر تھا عجب اکسیر اب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا (جون ایلیا) Aadmi Waqt Par Gaya Hoga Waqt Pehle مزید پڑھیں
حل ۔ (بچے کا علاج)
دیکھو تمھارے بچے کا علاج ہو جائے گا، لیکن تمہیں جلد رقم کا انتظام کرنا ہوگا” ڈاکٹر نے اس کے بچے کا معائنہ کرتے ہوئے کہا۔ صاحب کوئی رعائت؟ دیکھو یہ کوئی پھل سبزی کی دکان نہیں ہے کہ تم سے رعائت کی جائے، علاج کی جو رقم بن رہی ہے وہی بتائی ہے۔ اُس مزید پڑھیں