میں بھی ٹھہروں، کسی کے ہونٹوں پر میری خاطر ، دعا کرے کوئی!!! آئینے سے رہا کرے کوئی مجھ کو مجھ سے جدا کرئے کوئی بے بسی جان لینے لگتی ہے جو نہ روئے تو کیا کرے کوئی شدتِ غم کو جاننے کے لئے کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی اب یہ دل ہے کہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: دعا
یا اللہ! گناہ معاف فرما
یا اللہ! ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما اے ساری کائنات کے شہنشاہ اے ساری مخلوق کے پالنے والے اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک اے انسانوں اور جناتوں کے معبود اے عرشِ اعظم کے مالک اے فرشتوں کے معبود اے مزید پڑھیں
اللہ! روزقیامت چہرےروشن رکھنا
اے ہمارے رب ہمارے چہرے روز قیامت روشن رکھنا يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ ۚ فَأَمَّا الَّذِينَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ أَكَفَرْتُم بَعْدَ إِيمَانِكُمْ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ ١٠٦ آلہ عمران جس دن بعضے منہ سفید اور بعضے منہ سیاہ ہوں گے سو وہ جن کے منہ سیاہ ہوں گے ان سے کہا جائے گا کیا مزید پڑھیں
دعاء رَدّ نہیں ہوتی
دعاء رَدّ نہیں ہوتی بہترین وقت پر قبول ہوتی ہے دعا کے معنی اﷲ تعالی سے مانگنے اور اس کی بارگاہ میں اپنا دامن پھیلانے کے ہیں، دعا صرف مشکلات، پریشانی یا بیماری سے چھٹکارا پانے کیلئے نہیں کی جاتی بلکہ لوگ خالقِ حقیقی کی معرفت سے سرشار ہیں ، وہ اس کی بارگاہ میں مزید پڑھیں
رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے
دعا ہے یا رب اپنی رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے آمین دعا کے معنی پکارنا بلانا یا آواز دینا کے ہیں لیکن دعا کسی عام انسان کو بلانے پکارنے یا آواز دینے کا نام نہیں ہے اور نہ ہی عام طور پر آواز دینے پکارنے یا بلانے کو دعا کہا جائے گا- اللہ مزید پڑھیں
دعا – اے اللہ میری مدد فرما
اَلّٰلُھمَُّ اَعَنِّیِ عَلےٰ ذِکرِکَ وَشُکرِکَ وَحُسنِ عِبَادَتِکَ اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں اللہ تعالی کی بنائی ہوئی ہر ایک چیز کا شُکر ادا کرنا چاہیےکہ جس نے ہمیں بیشمار نعمتوں سے نوازا ہے کہ جس کے لیے اُس ذات کا بھی مزید پڑھیں
مسجد نبوی ﷺ کی اذانیں
یا رب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے آنکھیں مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے سننے کی جوقوت مجھے بخشی ہے خداوند پھر مسجد نبویﷺ کی اذانیں بھی سنا دے حوروں کی نہ غلماں کی نہ جنت کی طلب ہے مدفن میرا سرکار کی بستی میں بنا دے منہ حشر میں مجھ کو مزید پڑھیں
وہ مشہور اپنی رحمت سے
روز گناہ کرتا ہوں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے میں مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا اللہ رب العزت فرماتے ہیں جو ایک نیکی لائے گا اس کا 10گنا ثواب ہوگا اور میں اور بھی زیادہ اجر عطا مزید پڑھیں