خدا کا ذکر کرے، ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے درِ رسول پہ ایسا کبھی نہیں دیکھا کویٌ سوال کرے اور وہ عطا نہ کرے کہا خدا نے شفاعت کی بات محشر میں مرا حبیب کرے کویٔ دوسرا نہ کرے مدینے جا کے نکلنا نہ شہر سے باہر مزید پڑھیں
زمرہ: دعا
ہمیشہ اللہ کے شکر گزار رہو
ہم رمضان کے بعد کیسے ثابت قدم رہیں؟ ہمارے دلوں میں رمضان اور قیام کا اثر کیسے قائم رہ سکتا ہے؟ (1)۔ اللہ عزوجل کی عظمت کا احساس رکھیں • آپ جب بھی قرآن میں اللہ کے اسماء اور صفات میں سے کوئی نام یا صفت پڑھیں تو آپ پر واجب ہے کہ آپ اللہ مزید پڑھیں
دعا
اللہ ھم تیرا بننا چاہتے ھمیں تُو اپنا بنالے اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَ اَنَا عَبْدُکَ وَ اَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَ اَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے الله! تو ہی میرا رب ہے، تیرے مزید پڑھیں
ہم کبھی شعر کہا کرتے تھے
بات پھولوں کی سنا کرتے تھے ہم کبھی شعر کہا کرتے تھے مشعلیں لے کے تمہارے غم کی ہم اندھیروں میں چلا کرتے تھے اب کہاں ایسی طبیعت والے چوٹ کھا کر جو دعا کرتے تھے ترکِ احساسِ محبت مشکل ہاں مگر اہل وفا کرتے تھے بکھری بکھری ہوئی زلفوں والے قافلے روک لیا کرتے مزید پڑھیں
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی! کہ ان کی نسلیں اداس ہونگی ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا! کہ ان کے لوگوں کی زندگی میں، جوان عمری ناپید ہوگی سمے کو بہنے سے کام ہوگا بڑھاپا محو کلام ہوگا ہر ایک چہرے میں راز ہوگا حواس خمسہ کی بدحواسی، بس ایک وحشت مزید پڑھیں
نیا سال
کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا یہ سال بھی آخر بیت گیا… کبهی سپنے سجاے آنکھوں میں کبھی بیت گئے پل باتوں میں کچھ تلخ سے لمحات بھی تھے کچھ حادثے اور صدمات بھی تھے کچھ بے رخی کچھ بے چینی کچھ من میں سمٹی ویرانی پر اب کہ برس اے دوست میرے اللہ سے مزید پڑھیں
خدایا عشق محمد ﷺ میں وہ مقام آئے
خدایا عشق محمد ﷺ میں وہ مقام آئے کہ سانس بعد میں پہلے نبی ﷺ کا نام آئے میرا گدا میرا نوکر میرا غلام آئے خدا کرے کہ مدینے سے یہ پیعام آئے غلام بن کے مدینے میں آج تک جو گیا کبھی یہ ھو نہیں سکتا کہ وہ ناکام آئے نبی ﷺ کی آل مزید پڑھیں
جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں
اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ کثرت سے درود شریف پڑھنا درجات کی بلندی اورگناہوں کی معافی کا سبب ہے- اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: مزید پڑھیں