قرآن و سنت میں حقوق اللہ کے بعد سب سے زیادہ اہمیت حقوق العباد کو دی گئی ہے ۔ حقوق العباد کا مطلب ہے بندوں کے حقوق۔ حقوق العباد میں دنیا کے ہر مذہب، ہر ذات و نسل، ہر درجے اور ہر حیثیت کے انسانوں کے حقوق شامل ہیں۔ اگر ہم عزیزوں کے حقوق ادا مزید پڑھیں
زمرہ: جہنم
جہنم میں جانے کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے
“اشفاق احمد” لکھتے ہیں کہ ایک دن میں نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا۔ مولوی صاحب غصے میں آ گئے، بولے: ارے نالائق تم مسجد میں نیکر پہن کر کیوں آ گئے؟ بے وقوف ایسے مسجد میں آؤ گے تو جہنم میں جاؤ گے!! میں نے گھر آ کر ماں جی کو بتایا مزید پڑھیں
رحمٰن یا شیطان
آپ اپنی اولاد کو کس کی بندگی کے لئے تیار کر رہے ہیں رحمٰن یا شیطان وقال رسول اللّٰہ ﷺ ۔علموا اولادکم واھلیکم الخیر وادبوہھم ۔صدق اللّٰہ العظیم وصدق رسولہ النبی الکریم اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ اے ایمان والوتم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤ۔ اور مزید پڑھیں
عقل اور زبان کاالٹا تعلق ہے
عقل اور زبان کا بلکل الٹا تعلق ہے عقل جتنی چھوٹی ہوگی زبان اتنی لمبی ہوگی زبان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ انسان کو جو قیمتی چیزیں عطا کی گئی ہیں، ان میں سے ایک نہایت قیمتی چیز زبان ہے۔ زبان کے ذریعہ انسان بولتا ہے، دوسروں سے تبادلۂ خیال مزید پڑھیں
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہے بے شک انسان اپنے اعمال سے پہچانا جاتا ہے اچھی باتیں تو ہر کوئی کرتا ہے اور دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں شائد ان کے خیال میں ان پر عمل کرنا ممکن نہیں- ایسی سوچ بچار اور مزید پڑھیں
رمضان کی آمد- رحمتوں کی بھرمار
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، یہ بڑی برکت اور سعادت کا مہینہ ہے، رسول اللہ ﷺ رجب کے مہینے سے ہی دعاء فرمایا کرتے تھے کہ اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان کو بابرکت بنا دیجئے، اور ہمیں رمضان تک پہنچا دیجئے، ’’اللہم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلِّغنا إلی رمضان‘‘ ،اس پس مزید پڑھیں
زبان کو اپنے قابو میں رکھو
نبی کریم ﷺ نے اپنی زبان مبارک کو پکڑ کر حضرت معازؓ کو یوں نصیحت فرمائی: ” زبان کو اپنے قابو میں رکھو!” حضرت معازؓ نے عرض کیا: یا نبی الله ﷺ ہم جو کچھ بولتے ہیں کیا اس پر ہماری گرفت ہوگی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: “اے معاز! اللہ تمہارا بھلا کرے، جہنّم میں مزید پڑھیں
خدا کی رحمت – بیٹیاں
بیٹی رحمت کا دروازہ بخشش کا زریعہ جہنم کی ڈھال بیٹیاں اللہ کی بہت بڑی رحمت ہیں بس قدر کرنے کی ضرورت باقی ہے- خاتونِ جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوتیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو عزت دینے کے لئے کھڑے ہو مزید پڑھیں