مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں

مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں

مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں لب پہ ہر دم دعائیں ہوتی ہیں مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں رَب کی انمول عطائیں ہوتی ہیں زیست کی تپتی دُھوپ میں اَبر ٹھنڈی چھائیں ہوتی ہیں خَفا ہو کر بھی فکر مند رہنا یہ ماؤں کی ادائیں ہوتی ہیں آسیب مُصیبت جاتے ہیں رُک گرد دُعا مزید پڑھیں

مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں

خفا ہو کر بھی فکر مند رہنا

مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں لب پہ ہر دَم دُعائیں ہوتی ہیں مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں رَب کی انمول عطائیں ہوتی ہیں زیست کی تپتی دُھوپ میں اَبر ٹھنڈی چھائیں ہوتی ہیں خَفا ہو کر بھی فکر مند رہنا یہ ماؤں کی ادائیں ہوتی ہیں آسیب مُصیبت جاتے ہیں رُک گرد دُعا مزید پڑھیں

اپنے بچّوں کے لئے دامن کو پھیلا دیتی ہے ماں

پھیر لیتے ہیں نظر جس وقت بیٹے اور بہو

موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں تب کہیں جاکر رضا تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں فکر میں بچّوں کی کچھ اس طرح گھل جاتی ہے ماں نوجواں ہوتے ہوئے بوڑھی نظر آتی ہے ماں کب ضرورت ہو مری بچّے کو اتنا سوچ کر جاگتی رہتی ہیں آنکھیں اور سو جاتی مزید پڑھیں

کیا تمہیں یاد بھی نہیں ہوں میں

اجنبی شہر کا مکیں ہوں میں

ایک اجڑی ہوئی زمیں ہوں میں اجنبی شہر کا مکیں ہوں میں گو کہ مدت سے دورِ ہجراں ہے کیا تمہیں یاد بھی نہیں ہوں میں؟ آج کل خود سے دور رہتا ہوں پاس اپنے بھی اب نہیں ہوں میں اب مری بندگی سے راضی ہو!! تیرے در پر جھکی جبیں ہوں میں نَحنُ اَقرَب مزید پڑھیں

میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے

مجھ کو تھکنے نہیں دیتا ہے ضرورت کا پہاڑ

خداوند تعالیٰ نے اگر ما ں کے پیروں کے نیچے جنت رکھی ہے تو باپ بھی جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے ، جس کی نافرمانی کرکے اس دروازے تک ہر گز نہیں پہنچا جا سکتا۔ باپ شفقت کا ایک سمندر اور خداوند تعالٰی کا ایک بہترین تحفہ ہے ۔ جس کی موجودگی مزید پڑھیں

ماں کا نعم البدل نہیں ملتا

رشتے

بعض رشتوں کا نعم البدل نہیں ملتا انسانی زندگی میں انسان کے باہمی رشتوں و تعلقات کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں انسانی زندگی میں رشتوں کو کلیدی اہمیت حاصل ہے رشتے کئی قسم کے ہوتے ہیں جن میں فطری قانونی اور روحانی رشتے شامل ہیں سب سے پہلے بنی نوع انسان کا انسانیت کے مزید پڑھیں

ماں کبھی خفا نہیں ہوتی

ماں کبھی خفا نہیں ہوتی

لبوں پہ اسکے کبھی بد دعا نہیں ہوتی بس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی ماں وہ ہستی ہے جسکی پیشانی پہ نور،آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت ،آغوش میں دنیا بھر کا سکون ،ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے۔ماں وہ ہے جسکو اک نظر پیار سے دیکھ لینے سے ہی مزید پڑھیں

ممتا کی تعریف

ممتا کی تعریف

ممتا کی تعریف نہ پوچھو چڑیا سانپ سے لڑ جاتی ہے داستان میرے لاڈوپیار کی بس ایک ہستی کے گرد گھومتی ہے پیار جنت سے اس لئے ہے مجھے یہ میرے ماں کے قدم چومتی ہے ماں یہ لفظ بہت وسیع معنی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ممتا،ایثار ، قربانی، پیار،محبت، عزم ،حوصلہ ،دوست، ہمدرد، مزید پڑھیں