انسان عمر کی اونچائیاں چڑھتا ہوا بھول جاتا ہے کہ اصل میں وہ اتر رہا ہے زینہ زینہ دو گز زمین میں مولانا روم سے کسی نے پوچھا کہ دنیا کی حقیقت کیا ہے؟ مولانا روم نے فرمایا،دنیا کی مثال ایسی ہے کہ ایک شخص جنگل کی طرف جاتا ہے اس نے دیکھا کہ اس مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
مسلمان اور اسلام
پہلے مسلمان اسلام کے مطابق چلتے تھے اور اب اسلام کو اپنے مطابق چلاتے ہیں پوری دنیا کے مختلف رنگ و نسل، قوموں اور تہذیب و ثقافت سے وابسطہ ایک بلین لوگ جنوبی – فلپائن سے لے کر نائیجیریا تک تمام اپنے ایمان اسلامی پر متحد ہیں۔ تقریب ٪18 مسلمان عرب دنیا میں ، دنیا مزید پڑھیں
زخم بھرنے والے بنو
زخم دینے والے نہیں زخم بھرنے والے بنو ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﭘﮍﮬﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺟﯽ ﺑﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻞ ﺑﺎﻧﭧ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﯾﮏﺑﭽﺎ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻻﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺁﺗﺎ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ) ﻭﺍﺿﺢﺭﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺟﯽ ﻧﺎﺑﯿﻨﺎ ﮨﯿﮟ ( ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎﺗﮭﺎ مزید پڑھیں
علم انسان کی تیسری آنکھ ہے
علم انسان کی تیسری آنکھ ہے تعلیم ایک بنیادی ضرورت ہے جو مسلمان مرد اور عورت دونوں پر فرض ہے۔ انسان کو سچائی کی پہچان‘ حقائق کا ادراک اور معاشرے میں مہذب زندگی گزارنے کا سلیقہ علم ہی کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔ انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کا راز بھی علم ہی ہے۔قران مجید مزید پڑھیں
زبان پہ قابو
کسی نے بزرگ سے پوچھا انسان میں کتنے عیب ہوتے ہیں؟ جواب ملا: بے شمار ہیں لیکن ایک خوبی سب پہ پردہ ڈالتی ہے اوروہ ہے زبان پہ قابو معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک سفر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، ایک دن میں صبح مزید پڑھیں
مشکلات کا سامنا کرنا زندگی
مشکلات کا سامنا کرنا زندگی اور اس پر غالب آجانے کا نام کامیابی ہے مشکل کا مطلب ہے کہ انسان کو کوئی ایسا معاملہ درپیش ہو یا ایسی کوئی صورت حال پیش آ گئی ہو جس کا اسے گمان نہیں تھا یا اس نے اس وقت سوچا نہیں تھا اور نہ ہی تیاری کر رکھی مزید پڑھیں
الفاظ دل جیت لیتے ہیں
سنبھل کر بولیئے الفاظ دل جیت بھی لیتے ہیں اور دل چیر بھی دیتے ہیں گفتگو انسان کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتی ہے۔ الفاظ میں انسان کا عکس دکھائی دیتا ہے۔ گفتگو انسان کے احساسات و جذبات کا زبان سے اظہار کرنے کا نام ہے۔ بہترین الفاظ کا چنائو ہی انسان کو عزت و مزید پڑھیں
انسان سجدے میں جا گرتا ہے
کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھوکر مارتی ہے کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گرتا ہے پوری زندگی انسان سجدے میں گزار دے پھر بھی ہم اللہ کے احسانوں کا قرض نہیں چُکا سکتے