وقت گزرتا دکھائی نہیں دیتا پر ہر چہرے پر ایک داستان لکھ جاتا ہے کہتے ہیں وقت گزر رہا ہے لیکن حقیقت میں وقت ہمیں گزار رہا ہے- ہر ذی روح جب دنیا پہ قدم رکھتا ہے تو اسکا موت کی جانب سفر شروع ہو جاتا ہے- جوں جوں وقت گزرتا جاتا ہے انسان اور مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
خود احتسابی
دوسروں کی کہانیاں چھوڑو اپنے آگے بھی آئینہ رکھو اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ تَعْمَلُونَ “ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور ہر شخص کو چاہیے وہ دیکھ لے کہ وہ کل کے لیے مزید پڑھیں
زندگی کی حقیقت
کبھی ہم بھی اپ جیسے ہوا کرتے تھے اور جلد آپ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے زندگی کی حقیقت زندگی کسے پیاری نہیں ہوتی، ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ طویل عرصے تک زندہ رہے اور زندگی کی تما م نعمتوں سے لطف اٹھائے۔ ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ زندگی مزید پڑھیں
جب علم اتنا عام نہیں تھا
پرانے زمانے میں جب علم اتنا عام نہیں تھا تو جس بابے کے پاس علم ہوتا تھا اس کے پاس شفقت بھی ہوتی تھی محبت بھی ہوتی تھی۔ آپ کے مشکل سوالوں کے جواب بھی ہوتے تھے اور اگر جواب نہیں آتا تھا تو اس کے پاس وہ تھپکی ہوتی تھی جس سے سارے دکھ مزید پڑھیں
معاشرے میں عورت کا مرتبہ
اس معاشرے میں عورت کا مرتبہ کیسے بلند ہو سکتا ہے جہاں مردوں کی لڑائی میں گالیاں ماں بہن کی دی جاتی ہیں اس معاشرے میں عورت کا مقام و مرتبہ کیسے بلند ہو سکتا ہے جہاں مردوں کی آپس کی لڑائی میں گالی ماں، بہن، بیٹی کی دی جاتی ہوں ہمارے معاشرے کا انتہائی مزید پڑھیں
بہت کچھ بدل جاتا ہے
وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے لوگ بھی، رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی انسان بھی کتنا عجیب ہے، خود ہی رشتے بناتا ہے، پھر اُن کو توڑ بھی دیتا ہے۔ پھر خود ہی دوبارہ اُن ٹوٹے ہوئے رشتوں کہ جوڑنے کی کوشش بھی کرتا ہے۔رشتے دھاگہ کی مزید پڑھیں
انجامِ توقعات
توقعات کی کہانی کا انجام صرف دکھ ہوتا ہے توقعات ہم سب رکھتے ہیں لیکن یہ خوشیوں کی قاتل ہیں- اُمیدیں اور خواہشات پوری ہو جانے سے ہمیں بہت اطمینان ملتا ہے۔ تاہم، ہمارے بہت سارے خوابوں اور توقعات کی تکمیل ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہوتی۔ زندگی میں مایوسی کا بارہا سامنا کرنے کے مزید پڑھیں
نیّتوں کا اثر۔۔۔
اگر نیّتوں کا اثر چہروں پہ نظر آنے لگتا تو معاشرے کا ہر فرد نقاب کرنے پر مجبور ہو جاتا ایک بادشاہ ایک مرتبہ شکار کو گیا اور جنگل میں اتفاق سے راستہ بھول کر اپنے ساتھیوں سے بچھڑ گیا،اور طرہ یہ کہ شام ہوچکی تھی۔ بادشاہ پریشانی سے ایک سمت کو دیکھ رہا تھا مزید پڑھیں