محبت دور کے لوگوں کو قریب اور عداوت قریب کے لوگوں کو دور کردیتی ہے کہتے ہیں کہ محبت اور عداوت کبھی پوشیدہ نہیں رہتی لیکن اس دھرتی پر ایسے لوگ بھی بستے ھیں جن کی محبتیں ادھوری ہیں۔جن کے نصیبوں میں تنہائیاں لکھی ہوتی ہیں۔جنھیں اپنے پیاروں کی رفاقت ان کا سنگ کبھی نصیب مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
چھوٹی سوچ اور پاؤں میں موچ
چھوٹی سوچ اور پاؤں میں موچ انسان کو کبھی آگے نہیں بڑھنے دیتی انسان کو چھوٹا اسکی سوچ بناتی ہے بڑی سوچ اور اچھی سوچ اسے آزاد کراتی ہے انسانی سوچ کا زاویہ اس انسان کے ظرف کے مطابق ہوتا ہے,اعلیٰ ظرف لوگوں کی سوچیں لامحدود سوچیں ہوتی ہیں,اور کم ظرف لوگوں کی سوچ محدود مزید پڑھیں
بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی
بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی۔ ان کا نعم البدل بھی نہیں ملتا… اور بعض انسان بھی..!! ہزاروں لوگ آتے ہیں ہزاروں لوگ ملتے ہیں کوئی دل میں ٹھہرتا ہے کوئی دل سے نکلتا ہے کوئی دل میں بساتا ہے کوئی چھوڑ جاتا ہے مگر ایک بات ہے کسی کے دل میں بسنے مزید پڑھیں
تمام جہانوں کے لئے رحمت
وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا (الأنبياء ۱۰۷) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت دراصل نوع انسانی کے لیے خدا کی رحمت اور مہربانی ہے ،حضرت محمد ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمین بنا کر بھیجا گیا آپ ﷺ نے مزید پڑھیں
محمدﷺ ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا
محبوب رب العالمین، سید المرسلین، خاتم النبیین، رحمۃ اللعالمین، امام الا ولین والآخرین، شفیع المذنبین، شفیع الاممﷺ کو رب تبارک و تعالیٰ نے اپنے فضل ِ عظیم سے سرفراز فرمای، سارے جہانوں اور سارے جہان والوں کیلئے اللہ تعالیٰ نے رحمت بنا کر بھیجا۔امام الانبیاء، رحمت اللعالمین، شفیع المذنبین ﷺ کو اللہ نے بے شمار مزید پڑھیں
عاجزی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے
عاجزی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے خوش بخت ہے وہ انسان‘ جو عاجزی کرتا ہے جب کہ اللہ تعالیٰ نے اسے جاہ و مال کی دولت سے نواز رکھا ہوتا ہے۔ وہ اپنے مال ودولت سے اللہ کی راہ میں خرچ کرتا رہتا ہے جو اس نے حلال کمایا ہوتا ہے اور حرام مزید پڑھیں
درد انسان نہیں دیتا۔۔۔
درد انسان نہیں دیتا۔۔۔ انسان سے وابستہ اُمیدیں دیتی ہیں انسان اللہ تعالیٰ کی بہترین تخلیقات میں سے ایک ہے ۔ خطہ زمین پر پائی جانے والی یہ واحد مادی مخلوق ہے جس کوسب سے زیادہ اختیارات دیے گئے ۔ حتیٰ کہ اللہ سے محبت اور اس کی اطاعت کرنے کا اختیار بھی انسان پر مزید پڑھیں
الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں
آپ کے الفاظ!!!! آپ کی تربیت مزاج اور خاندان کا پتا دیتے ہیں ایک زمانہ تھا جب ہر شے خالص ہوا کرتی تھی۔ سوچ بھی خالص اور جذبے بھی سچے، خالص سوچ اور جذبے کا مرکب تحریر پڑھنے والے کے اندر تک اتر جاتی تھی اور ہلچل مچا دیتی تھی۔ مگر اب حالات و واقعات مزید پڑھیں