خوشامدیوں کا ٹولہ پرانے وقتوں سے چلا آرہا ہے۔ موجودہ دور میں بھی اس قسم کے خوشامد ی ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ جو تعریف کرنے پر آئیں تو تعریفوں کی کتاب پر کتاب لکھ دیتے ہیں۔ لیکن اہل قلم اورکالم نگار اپنی تحریروں میں خوشامد کرتے ہوئے زمین اور آسمان کے قلابے ملاتے نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
جب وفاداری کا ذکر ہو تو
تعجب وفاداری کا ذکر ہو تو انسان کتوں کی مثال دیتے ہیں ہمارے معاشرے میں جب وفاداری کی بات ہو تو لوگ کْتے کی مثال دیتے ہیں۔ مثال بْری بھی نہیں کیونکہ جاہل معاشرے یا وہ معاشرے جہاں ظلم ہو یا جہاں لوگ اپنے مقام پر نا ہوں وہاں سے انسانیت روٹھ جاتی ہے اسی مزید پڑھیں
حرام اور سکون دونوں اکٹھے نہیں ہو سکتے
حرام اور سکون دونوں اکٹھے نہیں ہو سکتے مطلب ’’جن سے اللہ خوش ہے انہیں حلال کاموں میں سکون دے دیتا ہے، اور جن سے اللہ ناراض ہے انہیں حرام کاموں میں سکون دے دیتا ہے۔‘‘ اور حرام کا سکون اور حلال کا سکون کبھی اکٹھے نہیں مل سکتے۔ ایک شخص تب تک سکون نہیں مزید پڑھیں
قربانی کی فضیلت
قربانی کی فضیلت فرمانِ مصطفیٰ ﷺ قربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے میں ایک نیکی ملتی ہے (ترمزی، ج ٣ ص ١٢٦، حدیث١٤٩٨ ) نبی اکرم ﷺنے فرمایا: ذی الحجہ کی ۱۰ تاریخ کو کوئی نیک عمل اللہ تعالیٰ کے نزدیک قربانی کا خون بہانے سے بڑھ کر محبوب مزید پڑھیں
سچ ہمیشہ سے بے لباس رہا
جھوٹ نے کتنے پیر ہن بدلے سچ ہمیشہ سے بے لباس رہا سچ کڑوا ہوتا ہے ، مگر جو قومیں سچ کی کڑواہٹ محسوس کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں ، کامران بھی وہی ٹھہرتی ہیں۔ہمارے ہاں البتہ سچ کہنے کا حوصلہ ہے نہ سننے کا،جو تاریخی تلخیوں پر بات کرے وہ قنوطی اور مردم بیزار۔ مزید پڑھیں
شکر زیادہ کرو زندگی آسان ہو جائے گی
شکوہ کم اور شکر زیادہ کرو زندگی آسان ہو جائے گی صبر شکر سے افضل ہے اور شکر صبر سے افضل ہے۔ شکر اصل ہے اور صبر وسیلہ، خادم اور تابع کا درجہ رکھتا ہے، قرآن کریم میں شکر کو ایمان کے ساتھ مربوط کرکے بیان کیاگیا ہے ومن شکر فانما یشکر لنفسہ، ومن کفر مزید پڑھیں
اپنی خرابیوں کو پس پشت ڈال کر
جب کسی مظلوم کو انصاف نہیں ملتا اور ظلم اس کے سامنے دندناتا پھرتا ہے تو وہ انتقام کی آگ میں تمام اخلاقی اور قانونی پابندیاں بھول جاتا ہے ۔ احتجاج ایک ذہنی اور جذباتی کیفیت کا نام ہے۔ ہمارے معاشرے میں اکثریت اس کیفیت سے دوچار ہے۔ ہمارے اجداد زندگی کے ہر رخ کو مزید پڑھیں
انسان شیطان کی بات دوست کی طرح مانتا ہے
انسان اس وقت تک انسان کہلانے کا اہل ہے جب تک وہ نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ دوسرے کو بھی انسان سمجھتا رہے۔ جیسے ہی ہم اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے کو شیطان سمجھنا شروع کرتے ہیں، فخر و غرور کے پہلے پائیدان کو چھو لیتے ہیں۔ اسی طرح جب اپنے آس پاس مزید پڑھیں