وَاِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّكُمۡ لَٮِٕنۡ شَكَرۡتُمۡ لَاَزِيۡدَنَّـكُمۡ وَلَٮِٕنۡ كَفَرۡتُمۡ اِنَّ عَذَابِىۡ لَشَدِيۡدٌ ﴿۷﴾ اور جب تمہارے پروردگار نے (تم کو) آگاہ کیا کہ اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے سورة إبراهيم ﴿۷﴾ خدا کے ساتھ بندوں کا تعلق مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
میری زندگی کے سب حاصل
میری زندگی کے سب حاصل یا الله تیرے کن سے جڑے ہوئے ہیں “کُنْ فَیکونُ” کی عبارت “ہو جاؤ پس ہو جاتا ہے” کے معنی میں ہے۔ یہ عبارت قرآن کی آٹھ(8) آیتوں میں مختلف موضوعات جسیے حضرت عیسیؑ کی پیدائش، قیامت کی خلقت اور اس کے وقوع کے بارے میں استعمال ہوئی ہے۔ مثلا مزید پڑھیں
افطار کی دعا
اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَ عَلى رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ اے میرے الله میں نے روزہ رکھا اور ایمان لایا تجھ پر اور بھروسہ کیا تجھ پر اور افطار کیا تیرے رزق پر میں نے تیرے لیے (یہ) روزہ رکھا اور (اب) تیرے ہی رزق سے کھولا ہے اس دعا میں شکر اور مزید پڑھیں
عمر دوسروں کی دی ہوئی گرہیں کھولتے گزر گئی
بچپن میں تسمے باندھنے نہ آئے… جوانی میں ٹائی… اور عمر دوسروں کی دی ہوئی گرہیں کھولتے گزر گئی….!!!! زندگی کیا ہے؟ یہ معدوم سے وجود اور وجود سے معدوم ہونے تک کرب و خوشی کے بے شمار لمحات، امیدوں اور مایوسیوں کے تسلسل، محبتوں اور نفرتوں کی داستان، خوش گمانیوں اور بدگمانیوں کے طویل مزید پڑھیں
جھک جانا ہی محبت ہے
جھک جانا ہی محبت ہے اور اس بات کا سب سے بڑا ثبوت سجدہ ہے سجدہ مسلمانوں کی عبادت کا وہ نشاط انگیز حصہ ہے جو پچھلی امتوں کو بھی دیا گیا۔ سجدے میں انسان کے سات اعضاء اس کے ساتھ سجدہ کرتے ہیں: چہرہ، ہتھیلیاں، دو گھٹنے اور دو پاؤں۔سجدے سے انسان کو اللہ مزید پڑھیں
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کیجئے!! مسلمانان گرامی!اللہ تعالیٰ کے اسما، صفات اور افعال ذریعے اللہ تعالیٰ کی معرفت کا حصول ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت، تعظیم اور توحید کے اقرار کا باعث ہے۔ اللہ مزید پڑھیں
شرم آتی ہے اب دعا کرتے- حبیب جالب
مدتیں ہو گئیں خطا کرتے شرم آتی ہے اب دعا کرتے چاند تارے بھی ان کا اے جالبؔ تھرتھراتے ہیں سامنا کرتے (حبیب جالب) دُعا کے لغوی معنی ہیں پکارنا اور بلانا، شریعت کی اصطلاح میں اللہ تعالیٰ کے حضور التجا اور درخواست کرنے کو دعا کہتے ہیں۔ انسان کی فطرت میں ہے کہ وہ مزید پڑھیں
بہترین یاداشت
بہترین یاداشت یہ ہے کہ انسان اپنی نیکیاں اور دوسروں کی برائیاں بھولتا جائے ایک انسان کے ثقہ، نیک اور اچھا ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ اس کی ظاہری خوبیاں اس کی برائیوں پر حاوی ہوں۔ اگر بدقسمتی سے اس کی برائیاں اس کی نیکیوں پر حاوی ہو جائیں تو بھی انسانی محبت مزید پڑھیں