اللہ والوں کے ساتھ جڑ کر رہنا بہت ضروری ہوتا ہے- جانتے ہو کیسے؟ جب موسٰی علیہ السلام اللہ تعالیٰ سے ملاقات کے لئے گئے تو وہ صرف چالیس دن تھے جب وہ اپنی قوم سے جدا رہے تھے اور ان کی قوم نے ان چالیاللہ والوں کے ساتھس دنوں میں بچھڑے کی پرستش شروع مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
کتابیں ۔ محمد جمیل اختر
اُس نے کمرے کا دروازہ کھولا تو حیران رہ گیا کتابیں الماریوں سے نکل کر اِدھر اُدھر چل رہی تھیں۔ اوہ یہ کیا ہے؟ کچھ کتابیں جو کبھی مدت سے کھلی ہی نہیں تھیں وہ بہت غصے میں تھیں اور صفحوں کو پٹخ پٹخ کر اپنی گرد اُتار رہی تھیں وہ ڈر کر باہر بھاگا، مزید پڑھیں
توبہ کے معنی لوٹنے کے ہیں
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندہ کی توبہ سے (جبکہ وہ اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہے) اُس سے بھی زیادہ خوش ہوتے ہیں جتنی خوشی تم میں سے کسی مسافر کو اپنے اُس (سواری کے ) اونٹ کے مزید پڑھیں
دوڑو اپنے رب کی مغفرت کی طرف
بھٹکنا انسان کی فطرت میں ہے، چاہے کتنے بھی آپ نیک یا متقی کیوں نا بن جائیں بہکنے کے چانسس پھر بھی موجود ہی رہتے ہیں۔ مگر انداز بدل جاتا ہے! شیطان کا وار بدل جاتا ہے! کبھی تقوی کے روپ میں! کبھی نیکیوں کے زعم میں! کبھی گرا کر کبھی نہ اٹھ پانے کے مزید پڑھیں
بچوں کو کیسے ایموشنلی مضبوط کریں؟
بچوں کو کسی جن، بھوت، بابا سے مت ڈرائیں۔ اگر آپ ان کو یہ بھی بتائیں کہ واش روم میں جن ہیں تو زیادہ زور اس بات پر ہو کہ دعا پڑھو گے تو اللہ حفاظت کرے گا۔ یہ دعا پڑھو گے تو فرشتوں کی آپ کے ساتھ ڈیوٹی لگ جائے گی، حفاظت کرنے کی۔ مزید پڑھیں
اپنے بزرگوں کو بااختیار بنائیے
“بوڑھے تو کام کے ہوتے ہیں”۔۔ امریکی ریاست میں پچھتر برس کے لگ بھگ دو بوڑھے ایک اعصاب شکن انتخابی مہم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ریاست کی باگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کررہے ہیں- دنیا کی بڑی ریاستوں کے چیلنج بھی جدا ہوتے ہیں- آمریکا وقت کی سپر پاور ہے- وہ دنیا مزید پڑھیں
بڑا عہدہ ، بڑا دھوکہ
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں ۔ انسان کو طاقت اور عہدے کا لالچ کیوں ہے۔؟ کیوں انسان چاہتا ہے کہ میں بڑے عہدے پر کام کروں ۔ ؟ لوگ اگے پیچھے چلے ۔ میرے پاس پاور ہو ۔ اور میرے ایک اشارے سے لوگ جو میں چاہتا ہوں۔ وہ کریں میرے پاس سیکرٹریوں کا فوج مزید پڑھیں
جوانی کی عبادت
کر جوانی میں عبادت کاہلی اچھی نہیں جب بڑھاپا آگیاپھر بات بن پڑتی نہیں ہے بڑھاپا بھی غنیمت جب جوانی آچکی یہ بڑھاپا بھی نہ ہوگاموت جس دم آگئ عبادت کا بہترین وقت جوانی ہے انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے، بچپن، جوانی اور بڑھاپا، بچپن کے دن یقینا بڑے سہانے اور حسین مزید پڑھیں