ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم

ہمارا پرچم پیارا پرچم

ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم یہ پرچموں میں عظیم پرچم ہمارا پرچم، یہ پیارا پرچم یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم، ہمارا پرچم ہماری عظمت کا پاسباں ہے ہماری ملت کا ترجماں ہے ہمارے احساس کا بیاں ہے ہماری رفعت کا آسماں ہے عظیم ملت، عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم، ہمارا مزید پڑھیں

امن کا گہوارہ

جنرل صاحب ، الله آپ کو

جنرل صاحب ، اللہ آپ کو اس ملک کو امن کا گہوارہ بنانے میں کامیاب کرے آمین جنرل قمر جاوید باجوہ ایک فور اسٹار رینک آرمی جنرل ہیں۔ سابقہ وزیر اعظم نواز شریف نے انہیں 16واں سربراہ پاک فوج مقرر کیا ہے۔ باجوہ کے خاندان کا تعلق گکھڑ منڈی گوجرانوالہ سے ہے۔ انہوں نے کینیڈین مزید پڑھیں

وطنِ عزیز کے لئے خاص دُعا

خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے

خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی مزید پڑھیں

عوام اور حکومت (حبیب جالب)

وہی حالات ہیں فقیروں کے

وہی حالات ہیں فقیروں کے دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے ہر بلاول ہے دیس کا مقروض پاؤں ننگے ہیں بے نظیروں کے وہی حالات ہیں فقیروں کے دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے اپنا حلقہ ہے حلقۂ زنجیر اور حلقے ہیں سب امیروں کے ہر بلاول ہے دیس کا مقروض پاؤں ننگے ہیں بے مزید پڑھیں

وطن سے محبت

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا پاکستان کے اندر بڑھتے ہوئے سازشی عناصر کی ریشہ دوانیاں اکثر ہرذی شعور پاکستانی کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں کہ اس ملک کا دفاع چند ہاتھوں اور چند دماغوں سے ناممکن ہے اس ملک پر جتنے حریص مزید پڑھیں

ہم نے اللہ سے کیا کہہ کے وطن مانگا تھا

ہم نے اللہ سے کیا کہہ کے وطن مانگا تھا غلبہ اس خطے میں اسلام کو حاصل ہو گا اور جب اللہ نے ہمیں پاک وطن بخش دیا اس کے ہر عہد و پیماں کو توڑا ہم نے رقص گاہوں میں اس انداز سے پائل چھنکی جس کی آواز میں ، آوازِ اذاں ڈوب گئ مزید پڑھیں

یہ سب کا وطن ہے بچا لو اسے

یہ نفرت بُری ہے نہ پالو اسے دلوں میں خلش ہے نکالو اسے نا سندھی ، بلوچی ، پنجابی ، پٹھان یہ سب کا وطن ہے بچا لو اسے قومیں اپنی ثقافت کی محافظ اور امین ہوتی ہیں۔ اسی طرح سندھی، پنجابی، پٹھان، سرائیکی، بلوچی، ہزارہ اور بروہی بھائیوں کی بھی اپنی اپنی ثقافت موجود مزید پڑھیں