امن کا گہوارہ


جنرل صاحب ،

اللہ آپ کو
اس ملک کو امن کا گہوارہ بنانے میں
کامیاب کرے

آمین

جنرل صاحب ، الله آپ کو

جنرل قمر جاوید باجوہ ایک فور اسٹار رینک آرمی جنرل ہیں۔ سابقہ وزیر اعظم نواز شریف نے انہیں 16واں سربراہ پاک فوج مقرر کیا ہے۔ باجوہ کے خاندان کا تعلق گکھڑ منڈی گوجرانوالہ سے ہے۔ انہوں نے کینیڈین آرمی کمانڈ اینڈ سٹاف کالج، نیول پوسٹ گریجوایٹ اسکول اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان سے تعلیم حاصل کی۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی کیریر کا آغاز 16 بلوچ ریجمنٹ میں اکتوبر 1980ء میں کیا تھا۔ وہ کینیڈا اور امریکا کے دفاعی کالج اور یونیورسٹیوں سے پڑھ چکے ہیں۔ وہ کوئٹہ میں انفینٹری اسکول میں انسٹریکٹر کے طور پر فراض سر انجام دے چکے ہیں۔ وہ کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی کمانڈ سنبھال چکے ہیں۔
وہ راولپنڈی کی انتہائی اہم سمجھی جانے والی کور دہم کو بھی کمانڈ کرچکے ہیں۔ نئی تعیناتی سے قبل وہ انسپکٹر جنرل تھے۔ جی ایچ کیو میں جنرل ٹرینیگ اور ایولیوشین کے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں اُن تربیتی مشقوں کی خود نگرانی کی جو لائن آف کنٹرول کے اطراف کشیدگی کی وجہ سے کی جا رہی تھیں۔ اِن مشقوں کا معائنہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل نے خود کیا تھا۔جنرل صاحب ،

اللہ آپ کو
اس ملک کو امن کا گہوارہ بنانے میں
کامیاب کرے! آمین

! General Sahib
Allah Aapko Is Mulk Ko Aman Ka Gehwara Bnany Mein Kamyab Karay
Ameen


اپنا تبصرہ بھیجیں