وصالِ یار (مرزا اسداللہ خاں غالب)

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا ​ اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا​ ​ تِرے وعدے پر جِئے ہم، تو یہ جان، جُھوٹ جانا​ کہ خوشی سے مرنہ جاتے، اگراعتبار ہوتا​ ​ تِری نازُکی سے جانا کہ بندھا تھا عہدِ بُودا​ کبھی تو نہ توڑ سکتا، اگراستوار ہوتا کوئی میرے دل مزید پڑھیں

اونچے قد کے ” بونے” لوگ

مٹھی زباں کھوٹا دل

“لب پر میٹھے میٹھے بول دل میں کینہ ، بُغض ، ریا نیت میں ازلوں سے کھوٹ لفظوں کا بیوپار کریں مطلب ھو تو پیار کریں جھوٹے دعوے یاری کے شُعبدے ھیں مکاری کے وقت پڑے تو کُھلتے ھیں اُونچے قد کے “بونے” لوگ !! ” UNCHE KAD K “BONEY” LOG

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو ُاردو بول سکتے ہیں

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں

نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے! جب ہم پڑھتے تھے تو استاد تختی لکھواتے اردو حروف تہجی کی۔ روزانہ خوشخط لکھنے کے لیے ڈانٹ ڈپٹ بھی ہوتی مگر اب تو تختی قلم دوات اور گاجنی سب خواب وخیال کی باتیں ہیں۔ اردو محاورے ضرب الامثال سب مزید پڑھیں

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے

نظامِ ہستی

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ،….. وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے ، وہی خدا ہے وہی مزید پڑھیں

بغیر تیرے

اداس چہرہ

ترستی آنکھیں، اداس چہرہ، نحیف لہجہ، بغیر تیرے بکھری زلفیں، لباس اجڑا، وجود خستہ، بغیر تیرے عمیق جنگل، گھپ اندھیرا، ﮈوبی سانسیں، ضعیف دھڑکن برہنہ پاؤں، بے نام منزل، نشاں نہ رستہ، بغیر تیرے خاموش بلبل، سرد پت جھڑ، بے رنگ موسم، ویران گلشن نہ پھول خوشبو، ہوا نہ بادل نہ کوئی نغمہ، بغیر تیرے مزید پڑھیں

میں سخت اُداس ہو چلا ہوں

اُداس

فرہاد کی آس ہو چلا ہوں میں سخت اُداس ہو چلا ہوں ہجرت پہ گئے ہوں جس کے باسی اُس صحن کی گھاس ہو چلا ہوں جس کی نہ اُٹھے کبھی عمارت اُس گھر کی اساس ہو چلا ہوں شاخوں سے جھڑے ہوئے گُلوں کی بکھری ہوئی باس ہو چلا ہوں ٹانکے کوئی مجھ کو مزید پڑھیں

میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے

روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھینچوں میرا تو جینا مرنا مدینے میں ہے عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے روضہ مصطفٰی ﷺ جس کی پہچان ہے جس کا ہم پلا کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے مزید پڑھیں

میں غلام مصطفی ﷺ ہوں

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے میں غلام مصطفی ﷺ ہوں یہ مری پہچان ہے غم مجھے کیوں کر ستائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے شانِ محبوبی دکھائی جائے گی محشر کے دن کون دیکھے گا خطائیں آپ ﷺ کے مزید پڑھیں