آواز دی تو اپنے ہی اندر ملا مجھے

میں وادی حرم تک اُسے ڈھونڈنے گیا آواز دی تو اپنے ہی اندر ملا مجھے بے شک اللہ تعا لیٰ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے وَاِذَا سَأَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ (سورہ بقرہ؛ 186) ترجمہ : جب آپ سے میرے بندے میرے بارے میں مزید پڑھیں

آرزوئیں فضول ہوتی ہیں

آرزوئیں فضول ہوتی ہیں گویا کاغذ کے پھول ہوتی ہیں ہر کسی نام پر نہیں رکتیں دھڑکنیں با اُصول ہوتی ہیں پتھروں کے خُداؤں کے آگے اِلتجائیں فضول ہوتی ہیں کوئی میرے لبوں کو بھی لا دے جو دُعائیں قبول ہوتی ہیں خواب ٹوٹیں یا بِکھر جائیں قِیمتیں کب وصول ہوتی ہیں Arzooen Fzool Hoti مزید پڑھیں

جو بھی تیرے فقیر ہوتے ہیں

جو بھی تیرے فقیر ہوتے ہیں

جو بھی تیرے فقیر ہوتے ہیں آدمی بے نظیر ہوتے ہیں تیری محفل میں بیٹھنے والے کتنے روشن ضمیر ہوتے ہیں پھول دامن میں چند لے لیجے راستے میں فقیر ہوتے ہیں جو پرندے کی آنکھ رکھتے ہیں سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں دیکھنے والا اک نہیں ملتا آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں جن مزید پڑھیں

بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی

حسّاس

بہت امید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی سنو اک کان سے اور دوسرے سے پھینک دو باہر بہت نقصان دہ ہے صاحب احساس ہونا بھی اگرچہ تم دکھاوے کے لیے ہی ساتھ ہو میرے چلو ، اتنا ہی کافی ہے تمھارا پاس ہونا بھی مزید پڑھیں

بے دام ہی بک جائیے بازار نبیﷺ میں

بے دام ہی بک جاؤں، بازار نبیﷺ میں

یہ نازیہ انداز ہمارے نہیں ہوتے جھولی میں اگرٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے جب تک کہ مدینے سے اشارے نہیں ہوتے روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے دامانِ شفاعت میں ہمیں کون چھپاتا سرکارﷺ اگر آپﷺ ہمارے نہیں ہوتے ملتی نہ اگر بھیک ہمیں آپ ﷺکے در سے تو اس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزارے مزید پڑھیں

کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو

کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو

اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو ہے امانت میں مزید پڑھیں

دو گز زمیں کے مالک

جاگیر

پہلے شیشوں کے محل پھر دو گز زمیں کے مالک موت کا فرشتہ ایک پل میں جاگیر بدل دیتا ہے خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لئے موت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے اور موت ایسی شے ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص خواہ وہ کافر یا فاجر حتیٰ مزید پڑھیں

میں اسی لئے مسلمان میں اسی لئے نمازی

زندگی کا مقصد

میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی میں اسی لئے مسلمان میں اسی لئے نمازی علامہ صاحب نے اپنے مسلمان ہونے اور نماز و روزہ اور دیگر ارکان اسلام کی ادائیگی کا مقصد بتایا ہے، کہ میں مسلمان صرف اور صرف اس مقصد کے لئے ہوں کہ تیری دین کی سرفرازی ہو سکے، تیرے مزید پڑھیں