گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ یہ مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
بہترین اردو شاعری کا مجموعہ
بیوی کیسی بہتر ہے؟
زمانہ تیز ہے جلدی سے شادی ہو تو بہتر ہے مگر ہے یہ بھی خواہش بیوی سادی ہو تو بہتر ہے وہ ایسی ہو کہ باتیں اسکی سن کے دل بہلتا ہو مگر غصے میں چپ رہنے کی عادی ہو تو بہتر ہے اسے کھانا بنانے کا ہنر بھی خوب آتا ہو مگر وہ صبر مزید پڑھیں
محمّد ﷺ
محمّد ﷺ کِھلا گئی ہے ہر سُو نبیؐ کی طبعِ نفیس گُلِ وفاء، گُلِ صدق و صفا، گُلِ تقدیس حضورؐ قافلہئ صادقاں کے راہنما حضورؐ خیلِ رسولاں کے سربراہ رئیس حضورؐ ساری خدائی کے واسطے رحمت حضورؐ سارے زمانے کے غم گسار و انیس ہے محکماتِ الٰہی کی دِل نشیں تفسیر زبانِ احمدؐ مُرسل کا مزید پڑھیں
مہنگے کپڑے سستے لوگ
مہنگے کپڑے سستے لوگ بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ دنیا ہے اک کیھل تماشا۔۔ ہم سب ہیں مداری لوگ مہنگے کپڑے سستے لوگ ۔۔ سستے کپڑے مہنگے لوگ میری میری کر کر ہارے ہاتھ کسی کی آوے نا دینا ہے یا ایک چھلاوہ کوشش کر کر ہارے لوگ کوئی دن بھر پیٹ بھرے ہے کوئی مزید پڑھیں
کچھ اپنے فرض کی پہچان کرتے ہیں
چلو اک نظم لکھتے ہیں اور اس میں سورۂ النور کی تلخیص کرتے ہیں، کچھ اپنے فرض کی پہچان کرتے ہیں، کچھ اپنے رب سے احکامات کی تعلیم لیتے ہیں، زنا و قذف کی کیا کیا حدیں رب نے مقرر کیں، بتایا ہے طریقہ مومنو لِعان کرنے کا، پھر امٓی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا مزید پڑھیں
ﺩﻋﺎ ﮐﻮ ﮨﺎتھ ﺍﭨﮭﺎتی ﮨﻮﮞ
میںﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺎتی ﮨﻮﮞ ﺩﻋﺎ ﮐﻮ ﮨﺎتھ ﺍﭨﮭﺎتی ﮨﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺮتی ﮨﻮﮞ ﺑﺪﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﮭﮑﺎتی ﮨﻮﮞ ﺯﺑﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎتی ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺩﮨﺮﺍتی ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺟﺐ ﮨﻮﮞ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺯﺑﺎﮞ ﭘﮧ ﻭﺭﺩ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺭﻭﺡ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﮨﻮ ﯾﺎﺭﺏ ! ﺟﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﮍﭘﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ مزید پڑھیں
آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبیﷺ سے
محمّد ﷺ پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبیﷺ سے آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبیﷺ سے بھاتی نہیں ہمدم مجھے جنّت کی جوانی سنتا نہیں زاہد سے میں حوروں کی کہانی عاشق ہوں مجھے عشق ہے دیوار نبیﷺ سے آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبیﷺ سے واللہ رازدار ہیں طیبہٰ کے باب کے بکھرے ہوئے مزید پڑھیں
بچپن کی یادیں
بچپن کی یادیں کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں وہ بچپن کی یادیں وہ چھوٹی سی باتیں بھلائیں نہیں بھول پائیں گے دن وہ وہ معصوم سی کرنا کوئ شرارت پھر چھپنا ماں کے آنچل میں جاکر وہ بارش کے پانی میں ناؤ بہانا کبھی کھیلنا، کبھی لڑنا جھگڑنا پھر سب بھول کے دوستی پھر سے کرنا مزید پڑھیں