مہنگے کپڑے سستے لوگ


مہنگے کپڑے سستے لوگ بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ

مہنگے کپڑے سستے لوگ

دنیا ہے اک کیھل تماشا۔۔
ہم سب ہیں مداری لوگ

مہنگے کپڑے سستے لوگ ۔۔
سستے کپڑے مہنگے لوگ

میری میری کر کر ہارے
ہاتھ کسی کی آوے نا

دینا ہے یا ایک چھلاوہ
کوشش کر کر ہارے لوگ

کوئی دن بھر پیٹ بھرے ہے
کوئی سوئے بھوکا ہی

طالب تیرے کرم کے مالک۔۔
ہم سب ہیں دوکھیارے لوگ

ظالم۔ جابر۔ عاقل، عالم
سب اللہ کے بندے ہیں

صابر، شاکر، صادق، عابد
ہیں کریم کے پیارے لوگ

(کریم مایور)

Mehngay Kpray, Sastay Log
Bhaar Mein Jaen Aisay Log


اپنا تبصرہ بھیجیں