اللَّھمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ حضرت سیدنا اُبی بن کعب رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ میں نے بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عرض کی: یا رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بکثرت درُود بھیجتا ہوں تو میں مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
دین اسلام سے متعلق تمام مضامین
فجر پہ نہ اٹھیں تو
فجر پہ نہ اٹھیں تو نظر الارم پر نہیں ایمان پر ڈالیں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں ۔‘‘ ( مسلم ، ترمذی) حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ مزید پڑھیں
زندگی فانی ہے
بہت ہی مختصر کہانی ہے زندگی کچھ بھی نہیں فانی ہے حناء صدف حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہﷺنے میرے دونوں کند ھے پکڑ کے مجھ سے ارشادفرمایاکہ : دنیامیں ایسے رہ جیسے توپردیسی ہے، یا راہ چلتامسافر ۔ کہیں پرفرمایاگیاہے: اے پیغمبر! آپ ان لوگوں مزید پڑھیں
رمضان کریم میں نیکیاں سمیٹیں
رمضان کریم میں دنیاوی کاموں کو کم سے کم اہمیت دیں اور ذیادہ سے ذیادہ نیکیاں سمیٹیں رمضان ’’رمض ‘‘کا مصدر ہے ، رمض کا معنی جلانا ہے۔ رمضان کو رمضان اس لیے کہتے ہیں، کہ جس طرح آگ لکڑیوں کو جلاکر مٹادیتی ہے، اسی طرح رمضان کی عبادات تلاوتِ قرآن پاک ،تراویح ، اعتکاف مزید پڑھیں
میرے خالق میں تیرا منگتا ہوں
اللہ جل جلا لہ اے میرے مہربان و بندہ نواز تیری رحمت کا سلسلہ ہے دراز سن رہا ہوں صدائے کن فیکوں تو ہی انجام اور تو ہی آغاز تیری رحمت معاً سنبھالتی ہے جو بھی دیتا ہے تجھ کو اک آواز میرے خالق میں تیرا منگتا ہوں یہی کافی ہے مجھ کو اک اعزاز مزید پڑھیں
خالق اور مخلوق سے مانگنا
خالق سے مانگنا عزت ہے اگر دے تو رحمت اگر نہ دے تو حکمت مخلوق سے مانگنا ذلت ہے اگر دے تو احسان اور نہ دے تو شرمندگی اپنے رب سے ہی مانگیں دے تو رحمت اور اگر نہ دے تو حکمت اللہ تعالیٰ سے تعلق یا روحانیت تب پیدا ہوتی ہے جب آپ دعا مزید پڑھیں
آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں بلکہ یہ دیکھیں کہ آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں اللہ مجھ پر اور آپ پر رحم فرمائے، آپ کو علم ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کو لازمی طور پر اخلاص کے ساتھ توبہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:- مزید پڑھیں
اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز
کچھ لوگ خوف کی نماز پڑھتے ہیں جس میں اللہ کا خوف دوزخ کا خوف اور دنیا کا خوف شامل ہوتا ہے کچھ لوگ شریعت کی نماز پڑھتے ہیں کیونکہ شریعت کا حکم ہے بہت کم لوگ ایسے ہیں جو صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز پڑھتے ہیں واصف علی واصف قران پاک میں مزید پڑھیں