کچھ لوگ خوف کی نماز پڑھتے ہیں جس میں
اللہ کا خوف
دوزخ کا خوف اور
دنیا کا خوف شامل ہوتا ہے
کچھ لوگ
شریعت کی نماز پڑھتے ہیں کیونکہ شریعت کا حکم ہے
بہت کم لوگ ایسے ہیں جو صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز پڑھتے ہیں
واصف علی واصف
قران پاک میں ہے:
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّہ رَبِّ الْعَالَمِينَ – Surah Al-Anam 6, Verse 162
آپ ﷺ ان سے کہیئے کہ:میری نماز، میری قربانی، میری زندگی اور میری موت سب کچھ رب العالمین کے لیے ہے۔