اپنی عقل کے مطابق کام کرنے کا نام دین نہیں دین قرآن و سنّت کی اتباع کا نام ہے بے شک دینِ اسلام صرف قرآن و سنت کی اتباع کا نام ہے ۔قرآن آخری آسمانی کتاب ہے جسے اللہ تعالیٰ نے بنی نوعِ انساں کی رشدوہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔ اس میں ہرچیزکاکھلابیان ہے نیز مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
دین اسلام سے متعلق تمام مضامین
ربّ کو بہت قریب پایا
جس نے سُکھ میں شُکر ادا کیا اس نے دُکھ میں ربّ کو بہت قریب پایا حضرت صہیب سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا مومن آدمی کا بھی عجیب حال ہے کہ اس کے ہر حال میں خیر ہی خیر ہے اور یہ بات کسی کو حاصل نہیں سوائے مزید پڑھیں
رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے
دعا ہے یا رب اپنی رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے آمین دعا کے معنی پکارنا بلانا یا آواز دینا کے ہیں لیکن دعا کسی عام انسان کو بلانے پکارنے یا آواز دینے کا نام نہیں ہے اور نہ ہی عام طور پر آواز دینے پکارنے یا بلانے کو دعا کہا جائے گا- اللہ مزید پڑھیں
دعا – اے اللہ میری مدد فرما
اَلّٰلُھمَُّ اَعَنِّیِ عَلےٰ ذِکرِکَ وَشُکرِکَ وَحُسنِ عِبَادَتِکَ اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں اللہ تعالی کی بنائی ہوئی ہر ایک چیز کا شُکر ادا کرنا چاہیےکہ جس نے ہمیں بیشمار نعمتوں سے نوازا ہے کہ جس کے لیے اُس ذات کا بھی مزید پڑھیں
مسجد نبوی ﷺ کی اذانیں
یا رب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے آنکھیں مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے سننے کی جوقوت مجھے بخشی ہے خداوند پھر مسجد نبویﷺ کی اذانیں بھی سنا دے حوروں کی نہ غلماں کی نہ جنت کی طلب ہے مدفن میرا سرکار کی بستی میں بنا دے منہ حشر میں مجھ کو مزید پڑھیں
وہ مشہور اپنی رحمت سے
روز گناہ کرتا ہوں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے میں مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا اللہ رب العزت فرماتے ہیں جو ایک نیکی لائے گا اس کا 10گنا ثواب ہوگا اور میں اور بھی زیادہ اجر عطا مزید پڑھیں
فجر کی نماز کی اہمیت
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص فجر کی نماز جماعت سے پڑھتا ہے پھر آفتاب نکلنے تک اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رہتا ہے پھر دو نفل پڑھتا ہے تو اسے حج اور عمرہ کا ثواب ملتا ہے۔ حضرت انس رضی مزید پڑھیں
کامیابی کا راز – نماز
نماز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں صلوٰۃ ” (نماز) کے لغوی معنی “دعا” کے ہیں۔ فرمانِ باری تعالٰیٰ ہے ” اے پیغمبر! ان لوگوں کے اموال میں سے صدقہ وصول کرلو جس کے ذریعے تم انہیں پاک کردو گے اور ان کے لیے باعثِ برکت بنو گے، اور اُن کے لیے دعا کرو۔ یقینا! تمہاری مزید پڑھیں