اسماء الحسنیٰ – الحکم

ہر مخلوق کو حکم دينے والا

الحکم ہر مخلوق کو حکم دينے والا الحکم اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الحکم کے معنی ہیں حاکم، انصاف سے فیصلہ کرنے والا، اس کے حکم کو کوئی ٹال نہیںسکتا اور نہ اس میں تبدیلی کرسکتا ہے۔ دانائی والا اور جو کوئی کام عبث اور بے فائدہ نہ کرے۔ اور نہ ہی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- العزیز

سب پر غالب

العزیز سب پر غالب العزیز اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العزیز کے معنی ہیں ’’بااقبال سب پر غالب‘‘ اسے ہر طرح کا اقبال حاصل ہے۔ قوت کا اقبال، غلبہ کا اقبال، امتناع کا اقبال یعنی کوئی مخلوق اس کا کچھ نہیںبگاڑ سکتی ۔ تمام مخلوقات اس کے آگے دبی ہوئی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- النور

روشنی والا

النور روشنی والا النور اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے النور کے معنی ہیں روشنی والا قرآن میں ارشاد ہے اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الله نور ہے آسمانوں اور زمینوں کا وہ آسمانوں اور زمین کو روشن کرنے والا ہے۔ اس نے عارفین کے دل معرفت اور ایمان کے ساتھ منور فرمادیے اور مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- المتكبر

بڑائی اور بزرگی والا

المتكبر بڑائی اور بزرگی والا المتكبر اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المتكبر کے معنی ہیں ’’کبریائی والا‘‘ : یعنی اتنا عظیم کہ اس کی طرف کسی برائی، نقص یا عیب کی نسبت نہیں ہو سکتی۔ ہر برائی، نقص ، عیب اور ظلم سے اعلیٰ ہے۔ وہ مخلوقات کی صفات سے مزید پڑھیں

ہر قسم کی چیز کے شر سے پناہ مانگنے کی دعا

بِسْمِ اللهِ

بِسْمِ اللهِ الَّذِى لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِى الاَرْضِ وَلاَ فِى السَّمَاءِ وَهُوَ السَّميْعُ العَلِيْمِ اس الله کے نام سے جس کے نام سے زمین و آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی ذات سننے والی اور جاننے والی ہے _________________________________________________ حضرت عثمان بن عفانؓ سے روایت ہے کے رسول الله ﷺ مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الرحیم

شفیق پیار کرنے والا

الرحیم شفیق پیار کرنے والا میرے الله جیسا تو کوئی نہیں ہے میرے مولا جیسا تو کوئی نہیں ہے وہ رحمان ہے وہ رحیم و کریم ہے ووہی ہے ستار و غفّار وغفو ر رحیم ہے کے اسی کے ہی آگے یہ جھکتی جبیں ہے میرے الله جیسا تو کوئی نہیں ہے میرے مولا جیسا مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الرحمن

نہایت رحم کرنے والا

الرحمن نہایت رحم کرنے والا الرحمن اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الرحمن کے معنی ہیں نہایت رحم کرنے والا بہت زیادہ رحم کرنے والا، دنیا میں اس کی رحمت مومنین اور کفار سب کے لئے ہے لیکن آخرت میں یہ رحمت اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار بندوں کے لئے ،خاص ہوگی۔ مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الاخر

آخر تک رہنے والی ذات

الاخر آخر تک رہنے والی ذات الاخر اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الاخر کے معنی ہیں ’’آخری‘‘ یعنی آخر تک رہنے والی ذات، سب کے بعد، جو سب کو موت دینے کے بعد بھی زندہ اور موجود رہے گا۔جب سب مخلوقات فنا ہو جائیں گی تو صرف اللہ تعالیٰ ہی باقی رہے مزید پڑھیں