بِسْمِ اللهِ الَّذِى لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِى الاَرْضِ
وَلاَ فِى السَّمَاءِ وَهُوَ السَّميْعُ العَلِيْمِ
اس الله کے نام سے جس کے نام سے زمین و آسمان کی کوئی
چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی ذات سننے والی اور
جاننے والی ہے
_________________________________________________
حضرت عثمان بن عفانؓ سے روایت ہے کے رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص (یہ دعا) صبح شام تین تین مرتبہ پڑھے گا اس کو کوئی چیز تکلیف نہیں دے گی-