اسماء الحسنى- الخافض

پست کردینے والا

الخافض پست کردینے والا الخافض اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الخافض کے معنی ہیں پست کرنے والا ، جو اپنے دشمنوں کو نیچا دکھاتے ہوئے ذلیل وخوار کردیتا ہے۔ وہ ذات جو کفار کو بد بختی کے ذریعے پست کرتی ہے۔ نافرمانوں کو پست کرنے والا،پست اور ذلیل کرنے والی۔ مزید پڑھیں

محمّد ﷺ

محمّد ﷺ

محمّد ﷺ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (570ء (54 ق‌ھ) یا 571ء (53 ق‌ھ) تا 632ء (10ھ)) دنیاوی تاریخ میں اہم ترین شخصیت کے طور پرنمودار ہوئے اور انکی یہ خصوصیت عالمی طور (مسلمانوں اور غیرمسلموں دونوں جانب) مصدقہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تمام مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – العدل

انصاف کرنے والا

العدل انصاف کرنے والا العدل اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العدل کے معنی ہیں ’’انصاف کرنے والا‘‘: جو اپنے بندوں کے درمیان تمام معاملات میں انصاف کرنے والا ہے۔ وہ دنیا اور آخرت میں عدل وانصاف کے ساتھ بندوں کے فیصلے کرتا ہے۔ وہ کسی پر ذرہ برابر بھی ظلم مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ- اللطيف

بڑا لطف و کرم کرنے والا ۔ مہربان

اللطيف بڑا لطف و کرم کرنے والا ۔ مہربان الحق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحق کے معنی ہیں ’’باریک بین‘ مہربانی کرنے والا‘‘ : اپنی مخلوق کوباریک بینی سے پیدا کرنے اور زیادہ نرمی سے پیش آنے والا ہے۔ اس کا علم تمام خفیہ معاملات اور اسرار کو محیط مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -المقتدر

بڑی قدرت والا

المقتدر بڑی قدرت والا المقتدر اللہ کے خوبصورت ناموں میں سے ایک ہے المقتدر کے معنی ہیں بڑی قدرت رکھنے والا، جو ہر چیز پر قادرہے،کوئی بھی چیز اس کی قدرت سے باہر نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: قُلۡ هُوَ الۡقَادِرُ عَلٰٓى اَنۡ يَّبۡعَثَ عَلَيۡكُمۡ عَذَابًا مِّنۡ فَوۡقِكُمۡ اَوۡ مِنۡ تَحۡتِ اَرۡجُلِكُمۡ اَوۡ يَلۡبِسَكُمۡ شِيَـعًا مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الخالق

پیدا کرنے والا

الخالق پیدا کرنے والا الخالق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الخالق کے معنی ہیں پیدا کرنے والا۔ جس نے تمام موجودات کو پیدا کیا، انھیں وجود بخشا اور اپنی حکمت کے ساتھ ٹھیک ٹھیک بنایا اور اپنی حمدوحکمت کے ساتھ ان کی صورت گری کی۔ وہ ازل سے اس وصف مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ- الخبير

خبر رکھنے والا

الخبير خبر رکھنے والا الخبير اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الخبير کے معنی ہیں ’’خبررکھنے والا‘‘: جس کا علم ظاہر اور باطن کو محیط ہے۔ ہر چیز سے آگاہ، کوئی بھی چیز اس سے پوشیدہ نہیں ہے اور وہ ہر وقت ہر چیز سے باخبر رہتا ہے۔ وہ چھپائی ہوئی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الرَّؤفُ

مشفق و مہربان

الرَّؤفُ بڑا مشفق و مہربان الرَّؤفُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الرَّؤفُ کے معنی ہیں نرم سلوک والا بڑاہی شفیق و مہربان، جو اپنے بندوں سے نہایت شفقت اور انتہائی نرمی کا برتاؤ کرنے والا ہے۔ الرؤف: اپنے بندوں پر شفقت اور رحم کرنے والے کو کہتے ہیں جو ان پر بہت مزید پڑھیں