اسماء الحسنى- المھیمن

نگہبان

المھیمن نگہبان المھیمن اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المھیمن کے معنی ہیں ” نگہبان ” اسی کی ہے کرسی نے گھیرا ہوا ۔ زمین آسمان جس نے پیدا کیا۔ نہ اونگھے کبھی نہ سوتا ہے وہ۔ نہ اک لحظہ غفلت میں ہوتا ہے وہ۔ نگہبانی سے ہماری وہ تھکتا نہیں۔ ہے مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الباسط

روزی کشادہ کرنے والا

الباسط روزی کشادہ کرنے والا الباسط اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الباسط کے معنی ہیں ’’ وسیع کرنے والا‘‘ رزق کو وسیع کرتا ہے، فراخی دینے والا، دلوں کو کھولتا ہے اور یہ سب کچھ اس کی رحمت اور حکمت کے تحت ہے۔ االہ تعالیٰ نے سورۃ ھود میں فرمایا: مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- المُصَوِرُ

صورت دينے والا

المُصَوِرُ صورت دينے والا العلی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العلی کے معنی’’صورتیں بنانے والا‘‘: اشیاء کی تصویر بنانے والا، ان کو ترکیب دینے والا اور مخلوق کو پہلی بار پیدا کرنے والا۔ جس نے تمام موجودات کو پیدا کیا، انھیں اپنی حکمت کے ساتھ ٹھیک ٹھیک بنایا اور اپنی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -العلی

بہت بلند

العلی بہت بلند العلی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العلی کے معنی’’بلند ، سب سے بلند‘‘: بہت ہی زیادہ بلندمرتبہ والا، جس کی بلندی کی کوئی انتہا نہیں اور نہ ہی کسی کو اس کی بلندی کا علم ہے۔ اسے ہر لحاظ سے مطلق بلندی حاصل ہے۔ ذاتی طور پر مزید پڑھیں

سکون قلب

سورة الجن

لِّنَفۡتِنَهُمۡ فِيۡهِ‌ؕ وَمَنۡ يُّعۡرِضۡ عَنۡ ذِكۡرِ رَبِّهٖ يَسۡلُكۡهُ عَذَابًا صَعَدًاۙ‏ ﴿۱۷﴾ ”اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا“ سورة الجن ﴿۱۷﴾ یہ ایک آیت سورہ الجن کی ہے ”ومن یعرض عن ذکر ربہ یسلکہ عذابا صعدا“۔ اس کا معنی ہے…اور جو اپنے مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الغفور

بہت بخشنے والا

الغفور بہت بخشنے والا الغفور اللہ تعالیٰ کے پیارے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الغفور کے معنی’’گناہوں کو سدا بخشنے والا‘‘ بار بار بخشنے والا،جو بار بار گناہوں کا ارتکاب کرنے والوں کو بھی بخش دیتا ہے۔ اس کی معاف کرنے کی صفت ہمیشہ سے معروف ہے اور بندوں کے گناہ بخش دینا سدا مزید پڑھیں

رمضان کریم کے پہلے عشرے کی دعا

dua

رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی فضیلت مسلمانو ں پر روزہ 2 نبوی شبِ معراج کے موقع پر فرض ہوا۔رمضان مسلمانوں کا ایک با برکت مہینہ ہے۔ اس مہینے میں تمام دنیا کے مسلمان روزہ رکھتے اور اللہ رب وا لعزت کی عبادت کر کے اس کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں۔ روزہ اسلام کے بنیادی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الودود

بے پناہ پیار کرنے والا

الودود بے پناہ پیار کرنے والا الودود اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الودود کے معنی ہیں ’’محبت کرنے والا اور محبوب‘‘: وہ اپنے نبیوں، رسولوں اور ان کی اتباع کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے اور وہ اس کی محبت سے سرشار ہیں۔ وہ انھیں ہر شے سے زیادہ پیارا مزید پڑھیں