اسماء الحسنى- الباسط


الباسط

روزی کشادہ کرنے والا

الباسط اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔
الباسط کے معنی ہیں ’’ وسیع کرنے والا‘‘

رزق کو وسیع کرتا ہے، فراخی دینے والا، دلوں کو کھولتا ہے اور یہ سب کچھ اس کی رحمت اور حکمت کے تحت ہے۔

االہ تعالیٰ نے سورۃ ھود میں فرمایا:

وَمَا مِنۡ دَآبَّةٍ فِىۡ الۡاَرۡضِ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ رِزۡقُهَا
زمین پر چلنے والا کوئی ایسا جاندار نہیں ہے جس کا رزق اللہ کے ذمے نہ ہو۔“ (ھود۔۶)

ایک اور جگہ فرمایا:

اَمَّنۡ هٰذَا الَّذِىۡ يَرۡزُقُكُمۡ اِنۡ اَمۡسَكَ رِزۡقَهٗ‌ۚ
وہ کون ہے جو تم کو رزق پہنچاتا ہے‘ اگر اللہ اپنا رزق بند کرلے۔ (الملک۔ ۲۱)

Al Basit
Roozi Kushada Karnay Wala


اپنا تبصرہ بھیجیں