اے بلندیوں کے بادشاہ تو جانتا ہے اپنی پوری کائنات کو رائی کے برابر زرہ سے دانے کو تو واقف ہے دلوں کے حال سے پھر یہ کیسے ممکن ہے تو بے خبر رہے میرے دلِ بے قرار سے اور دامن نہ بھر دے اک نئے اعتبار سے Dill-e-Beqarar
زمرہ: اسلام
دین اسلام سے متعلق تمام مضامین
ﷲ کی محبت
کیا یہ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے کیا محبت کا جواب محبت سے دیا…؟ مجھے ﷲ کی محبت پر بہت حیرانی اور خوشی ہوتی ہے۔ ﷲ اپنے بندوں کو بلکل معصوم بچے کی طرح پیار کرتے ہیں۔ جیسے چھوٹے بچے کو ماں پیار سے سمجھاتی ہے۔ اسطرح ﷲ ہمیں ہر بات قرآن کے مزید پڑھیں
نماز میں شفاء ہے
آپ نے محسوس کیا ہو گا کہ کبھی کبھار کسی کی فون کال آتی ہے اور فون کال پر بات کرنے کے بعد اچانک ہمیں کمزوری محسوس ہونے لگتی ہے، سر درد ہونے لگتا ہے، ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اعصاب جکڑے گئے ہوں اور بعض اوقات اچانک بھوک کا بھی احساس ہونے لگتا ہے۔ مزید پڑھیں
کوئی ہے جو مجھے سعد کی خبر لا دے
“کوئی ہے جو مجھے سعد کی خبر لا دے” نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے غزوہ احد کے دن جب جنگ ختم ہو گئی تھی تو فرمایا، کوئی ہے جو مجھے سعد ابن ربیع کی خبر لا دے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ عرض کرتے ہیں اللہ کے رسول میں یہ حکم مزید پڑھیں
تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
سورہ الرحمن میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی نعمتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا ہے ’’تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے‘‘ سورہ الرحمن کو پڑھتے ہوئے انسان سوچتا ہے کہ اللہ کی نعمتیں اتنی ہیں کہ ہماری عقلیں عاجز آجائیں مگر ان نعمتوں کا شمار ہی نہ کر سکیں۔ وہ مزید پڑھیں
اللہ کا در سب سے معتبر ہے
میں نے اس کے سر کو نرم انگلیوں سے تھاما اور اپنا 35 برس کا پرانا مجرب دم کرنے لگا یہ وہی دعا ہے جو دہائیوں سے میرا معمول ہے وہ پیارا اور دین کے لئے قیمتی انسان ان دنوں ذہنی تھکن و اکتاہٹ کا شکار ہے ہماری کافی دیر کی گفتگو کے بعد میں مزید پڑھیں
رشوت حرام آمدنی کی بدترین قسم
رشوت حرام آمدنی کی بدترین اقسام میں ہے۔ قرآن کریم کا ارشاد ہے :۔ ترجمہ اے ایمان والو آپس میں ایک دوسرے کا مال باطل طریقے سے مت کھائو۔ (النساء)- رشوت اس میں داخل ہے۔ حضرت نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا رشوت لینے والوں اور رشوت دینے والوں،دونوں پر اللہ کی لعنت برستی رہتی مزید پڑھیں
یااللہ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
ایک مومن بندے سے یہی مطلوب ہے کہ وہ اللہ کا ہی محتاج بنے، اسی سے سوال کرے، اسی کے سامنے اپنی فریاد کرے، مصائب ومشکلات کی آمد پر اسی کی طرف رجوع کرے اور ہرلمحہ اسی کی طرف التفات کرے۔ یہ شرعی حکم ہے اور ہرنماز میں سورہ فاتحہ کے ذریعہ ہم اسی سے مزید پڑھیں