تـربـیـت

bachpan

بچـے کو ایک زور کا تھـپڑ لگا کر ہم کہـتے ہـیں کہ کـتنی بار کہا ہے چھـوٹے بھـائی کو مارا نہ کرو- زور کا چـلا کر کہـتے ہیں کہ چیـخا نہ کرو- جھـوٹ سے روکـنے کے لئـے اس کو کہـتے ہیـں جو جھـوٹ بولتا ہے اسکی زبـان کالی ہو جاتـی ہے۔ مسلسل موبائـل فون اور مزید پڑھیں

سونے سے پہلے کی سنتیں

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

1 سب سے پہلے گھر کے دروازے کو *بسم اللّٰہ* پڑھ کے بند کریں اور *بسم اللّٰہ* پڑھ کے کنڈی لگائیں. *(بخاری)* 2 جن برتنوں میں کھانے پینے کی چیزیں پڑی ہوں ان کو بھی *بسم اللّٰہ* پڑھ کر ڈھانپ دیں۔ حتیٰ کہ اگر پانی کی بالٹی ہو تو اسکے عرض پہ بھی کوئی لکڑی مزید پڑھیں

صدقہ کثرت سے کیا کرو

موت

موت کیا ہے۔ سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟ اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے “جنازہ لےآؤ “!!! مزید پڑھیں

گھرکو پرسکون بنانے کیلئے چند اصول

rishte

مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ 1. جب بھی گھر میں داخل ہو ں تو اعوذباللہ ، بسم اللہ ، سورہ اخلاص اور درود شریف پڑھ کر یہ دعا پڑھ لیں اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلِجِ وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ باسْمِ اللَّهِ وَلجْنا، وباسْمِ اللَّهِ خَرَجْنا، وَعَلى اللَّهِ رَبِّنا تَوَكَّلْنا 2. شوہر جب غصہ میں ہو مزید پڑھیں

دنیا کا نقشہ – زاویہ سے اقتباس

ishfaq-ahmed

مجھے وہ بات یاد آرہی ہے جو شاید میں نے ٹی وی پر ہی سنی ہے کہ ایک اخبار کے مالک نے اپنے اخبار کی اس کاپی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جس میں دنیا کا نقشہ تھا اور اس نقشے کو 32 ٹکڑوں میں تقسیم کردیا اور اپنے پانچ سال کے کمسن بیٹے کو آواز مزید پڑھیں

جادو گر کا شکریہ

ﺣﺴﯿﻦ

آج میری بیوی مجھے کہنے لگی آپ بہت لکھتےہیں ناں، آج میرے لیے بھی کچھ لکھیں پھر مانوں گی کہ واقعی آپ رائٹر ہیں ۔۔۔ سو میں نے اس کے لیے کچھ لائنیں لکھی ہیں— میرا جادوئی گھر۔۔۔ میرا شوہر اور بچے ایک جادوئی گھر میں رہتے ہیں۔۔۔ وہ اپنے کپڑے میلے کچیلے اتارتے ہیں، مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنا دیدارعطا فرمائے

quran e pak

میں نے دو سال لگائے سورہ کہف کو سمجھنے میں اور 120 تفاسیر کا مطالعہ کیا جن میں اردو اور عربی کی تفاسیر کا مطالعہ کیا اس کے علاوہ ایک فارسی تفسیر بھی تھی۔ ہم اس سورۃ کو صرف غار والوں کا واقعہ سمجھتے ہیں مگر اصل مدعا جو ہے اس کی طرف کسی کی مزید پڑھیں

مومن کے ترازو میں سب سے وزنی چیز

نماز اور اخلاق

اَللّٰھُمَّ وَاھْدِنِیْ لِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ. آمین اےاللّٰه..!! بہترین اخلاق کی طرف میری رہنمائی. فرما. آمین اخلاق حسنہ کی تعریف اخلاق خلق جمع ہے ، خلق کا ترجمہ ہم اردو میں عادت سے کرتے ہیں ، خصوصی طور پر وہ عادتیں جنکا تعلق فطرت سے ہے،اب اگر یہی عادتیں اچھی ہیں ، شریعت کے مطابق ہیں اور مزید پڑھیں