آج میری بیوی مجھے کہنے لگی آپ بہت لکھتےہیں ناں، آج میرے لیے بھی کچھ لکھیں پھر مانوں گی کہ واقعی آپ رائٹر ہیں ۔۔۔ سو میں نے اس کے لیے کچھ لائنیں لکھی ہیں— میرا جادوئی گھر۔۔۔ میرا شوہر اور بچے ایک جادوئی گھر میں رہتے ہیں۔۔۔ وہ اپنے کپڑے میلے کچیلے اتارتے ہیں، مزید پڑھیں
زمرہ: گھر
اولاد کی پرورش
اولاد کی پرورش سے متعلق حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کے چند ضروری ہدایات۔ (1) عورتوں میں عادت ہے کہ بچوں کو جن بھوت اور دوسر ی ڈراؤنی چیزوں سے ڈراتی ہیں یہ بہت غلط بات ہے اس سے بچے کا دل کمزور ہوتا ہے۔ (2) ماں کو چاہیۓ بچے کو باپ مزید پڑھیں
اللہ پر بھروسہ کیجیئے
ایک عورت کہتی ہے کہ میرا خاوند کسی وجہ سے لمبی مدت کیلئے غائب ہو گیا۔ اُس وقت میں ایک کم عمر بچی کی ماں بھی تھی جبکہ میرا ضعیف العمر باپ بھی ہمارے ساتھ ہی رہتا تھا۔ ہماری غربت اور مُفلسی اپنی انتہا کو تھی اور اکثر اوقات ہمارے گھر میں کھانے کیلئے کُچھ مزید پڑھیں
رب کیساتھ رابطے میں رہو
رب کیساتھ رابطے میں رہو تاکہ آپکا نام لسٹ میں اوپر رہے اتوار کی چھٹی گزارنے ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ (ﮔﺎﺅﮞ) ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺧﻼﻑ ﺗﻮﻗﻊ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗھ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﭘﮧ ﻣﺴﯿﺞ ﻟﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﯾﮧ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﺮﮮ مزید پڑھیں
خوش رہیں ، خوشیاں بانٹتے رہیں
خوشی کے ہارمونز 4 ہارمونز جو انسان میں خوشی کا تعین کرتے ہیں۔ ایک دن صبح میں پارک میں اپنی بیوی کے ساتھ بیٹھا تھا اس نے باتوں باتوں میں کہا کہ وہ اپنی زندگی سے خوش نہیں ہے۔ میں نے سوچا کہ یہ تو بڑا نا شکرا پن ہے کہونکہ ہمارے پاس کسی چیز مزید پڑھیں
پیڑ لگانے والے
ساۓ میں بیٹھی ہوئی نسل کو معلوم نہیں دھوپ کی نذر ھوۓ پیڑ لگانے والے لاکھ مسمار کیے جائیں زمانے والے آ ہی جاتے ہیں نیا شہر بسانے والے اس کی زد پر وہ کبھی خود بھی تو آ سکتے ہیں یہ کہاں جانتے ہیں آگ لگانے والے اب تو ساون میں بھی بارود برستا مزید پڑھیں
بیوی کیسی بہتر ہے؟
زمانہ تیز ہے جلدی سے شادی ہو تو بہتر ہے مگر ہے یہ بھی خواہش بیوی سادی ہو تو بہتر ہے وہ ایسی ہو کہ باتیں اسکی سن کے دل بہلتا ہو مگر غصے میں چپ رہنے کی عادی ہو تو بہتر ہے اسے کھانا بنانے کا ہنر بھی خوب آتا ہو مگر وہ صبر مزید پڑھیں
ماں
لفظ’’ ماں‘‘ ایسا فقرہ ہے جو دونوں ہونٹوں کے ملانےکے بغیر ادانہیں کیاجاسکتا لفظ ماں سنتےہی دل و دماغ ایسے تروتازہ ہوجاتے ہیں جیسے بارش بنجر زمین کو تروتازہ کر دیتی ہے۔ ماں کےبغیرگھرہمیشہ ویران نظرآتاہے۔اللہ تعالیٰ نے ماں کو یہ درجہ عطا کیا کہ ماں کے قدموں تلے جنت رکھ دی۔ ماں اولاد کی مزید پڑھیں