“دوسروں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں” اشفاق احمد صاحب کہتے ہیں میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے۔ اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں۔ عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں مزید پڑھیں
زمرہ: کامیابی
کامیابی کی خواہش اور نا کامی کا خوف
وہ شخص کامیاب نہیں ہوپاتا جس میں نا کامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہو تقدیر ،مقدر اور قسمت یہ تینوں الفاظ عام طور پر ایک ہی معنی میں بولے جاتے ہیں۔ لفظ تقدیر کے لغوی معنی اندازہ، مقدار، قسمت، نصیب، بخت یا وہ اندازِ قدرت یا فطرت ہے جو کہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
سچ ہمیشہ سے بے لباس رہا
جھوٹ نے کتنے پیر ہن بدلے سچ ہمیشہ سے بے لباس رہا سچ کڑوا ہوتا ہے ، مگر جو قومیں سچ کی کڑواہٹ محسوس کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں ، کامران بھی وہی ٹھہرتی ہیں۔ہمارے ہاں البتہ سچ کہنے کا حوصلہ ہے نہ سننے کا،جو تاریخی تلخیوں پر بات کرے وہ قنوطی اور مردم بیزار۔ مزید پڑھیں
کامیابی روز پانچ بار تمہیں بلاتی ہے
جس کامیابی کو روز تلاش کرتے ہو وہ روز پانچ بار تمہیں بلاتی ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن (صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین کو مخاطب کرتے ہوئے) ارشاد فرمایا کہ بتلاؤ اگر تم میں سے کسی مزید پڑھیں
زندگی مسلسل امتحان ہے
زندگی مسلسل امتحان ہے یہاں بار بار گرنے کے بعد بھی اُٹھ جانے کا نام کامیابی ہے زندگی ایک مسلسل امتحان ہے ۔لوگ اس میں پاس ہونے کے لیے اکثر دوسروں کی نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ہر انسان سے زندگی مختلف سوال پوچھتی ہے اور انکے جواب بھی ہر کسی کے لیے مزید پڑھیں
سکون دینے والی اللہ کی ذات ہے
دکھ دینے والے ہزار لیکن- – – سکون دینے والی صرف اللہ کی ذات ہے بے شک کامیابی اللہ کی طرف سے ہے اور دلوں کا سکون اس کی یاد میں ہے۔ اللہ نے فرمایا ’’اوراگران کوکوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے توکہتے ہیں کہ یہ خداکی طرف سے ہے اوراگرکوئی گزند پہنچ جائے تو کہتے مزید پڑھیں
کامیابی حاصل کرنے کا راز
کامیابی حاصل کرنے کے لیے آپ کو اکیلے ہی آگے بڑھناپڑتاہے لوگ آپ کے ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب ہو جاتے ہیں کسی بھی دوسرے فن یا مہارت کی طرح کامیابی حاصل کرنا بہت اہمیت کا حامل ہے اور ان تمام فنون اور مہارتوں کا دارومدار مکمل طور پر کامیابی اور جیت پر مزید پڑھیں
کامیابی کا راز – نماز
نماز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں صلوٰۃ ” (نماز) کے لغوی معنی “دعا” کے ہیں۔ فرمانِ باری تعالٰیٰ ہے ” اے پیغمبر! ان لوگوں کے اموال میں سے صدقہ وصول کرلو جس کے ذریعے تم انہیں پاک کردو گے اور ان کے لیے باعثِ برکت بنو گے، اور اُن کے لیے دعا کرو۔ یقینا! تمہاری مزید پڑھیں