یا اللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین یا رب العامین اے اللہ ہمیں ایمان اور ہدایت کامل نصیب فرما۔ اے اللہ ہمیں اطاعت کی ایسی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے۔ اے اللہ ہمارے عقائد کو درست فرما دے۔ اے اللہ ہماری نیتوں کو خالص بنا دے۔ اے مزید پڑھیں
زمرہ: موت
چار دناں دا میلہ (بلھے شاہ)
ویکھ فریدامٹی کھلی مٹی اُتے مٹی ڈُلی مٹی ہسے مٹی رووے انت مٹی دا مٹی ہووے نہ کر بندیا میری تیری نہ اے تیری نہ اے میری چار دناں دا اے میلہ دنیا فیر مٹی دی بن گئ ڈھیری نہ کر ایتھے ہیرا پھیری مٹی نال نہ دھوکا کر توں توں وی مٹی او وی مزید پڑھیں
لذتوں کو ختم کرنے والی موت
لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو بے شک موت اس قابل ہے کہ اس کو یاد کیا جائے۔معیارِ زندگی، مال اور صحت کے برعکس موت ایک یقینی امر ہے۔یہ اس دنیا عارضی زندگی سے ہمیشہ کی آخرت کی زندگی کے طرف سفر کا آغاز ہے۔اللہ سبحان وتعالٰی نے فرمایا، مزید پڑھیں
موت ایک جھونکا ہے
موت ایک جھونکا ہے، لے کے صرف جاں جائے زیست ایک آندھی ہے، لے کے امتحاں جائے ساتھ یہ زمیں جائے، ساتھ آسماں جائے میں جہاں جہاں جائوں، تیری داستاں جائے تیرا نام لکھا ہو اور ترا نشاں جائے جس طرف یقیں ٹھہرے، جس طرف گماں جائے موت ایک جھونکا ہے، لے کے صرف جاں مزید پڑھیں
فنا ہونے سے ڈرتا ہے
یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے نہ بس میں زندگی اس کے نہ قابو موت پر اس کا مگر انسان پھر مزید پڑھیں
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے تری بانکی چتون نے چن چن کے مارے نکیلے سجیلے جواں کیسے کیسے نہ گل ہیں نہ غنچے نو بوٹے نہ پتے ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے یہاں درد سے ہاتھ سینے پہ رکھا وہاں ان کو گزرے گماں کیسے کیسے ہزاروں مزید پڑھیں
اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ
اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ اُس خاک میں جانے سے پہلے اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، اس نے جو نیکی کمائی اس کے لئے اس کا اجر ہے اور اس نے جو گناہ کمایا اس پر اس کا عذاب ہے، اے ہمارے رب! اگر مزید پڑھیں
جب لاد چلے گا بنجارا
سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارا – ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں،مت دیس بدیس پھر مارا قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا کیا بدھیا بھینسا بیل شترکیا کوئی پلا سر بھارا کیا گیہوں چاول موٹھ مٹر،کیا آگ دھواں کیا انگارا سب ٹھاٹھ پڑا رہ مزید پڑھیں