اَللّٰھُمَّ وَاھْدِنِیْ لِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ. آمین اےاللّٰه..!! بہترین اخلاق کی طرف میری رہنمائی. فرما. آمین اخلاق حسنہ کی تعریف اخلاق خلق جمع ہے ، خلق کا ترجمہ ہم اردو میں عادت سے کرتے ہیں ، خصوصی طور پر وہ عادتیں جنکا تعلق فطرت سے ہے،اب اگر یہی عادتیں اچھی ہیں ، شریعت کے مطابق ہیں اور مزید پڑھیں
زمرہ: قیامت
نمازفجر کی پابندی کرنے والوں کے لئے 10 بشارتیں
پہلی بشارت: بروز قیامت اسے مکمل نور حاصل ہوگا۔ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( بَشِّرْ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ) رواه أبو داود (561) وصححه الألباني في صحيح أبي داود۔ ترجمہ: تاریکیوں میں پیدل چل کر مسجد جانے والوں کو قیامت کے دن مکمل نور کی بشارت مزید پڑھیں
درود و سلام ہو جائے
یہ دل سکونت خیرالانام ہو جائے دکھوں بلاوں کی میرے بھی شام ہو جائے میں حسن آقا کے ہر زاوئیے پہ نعت لکھوں مجھے جو جلوہ ماہ تمام ہو جائے عطا ہو طوق گدائی حضورﷺ مجھ کو اگر تو دوجہانوں میں میرا بھی نام ہو جائے نظر ہو گنبدِ خضری پہ اور موت آئے کہ مزید پڑھیں
اخلاق بھی دولت ہوتی ہے
دل میں اترنے کیلیئے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔ ترکی میں ایک روسی سیاح نے ہوٹل میں کئی دن کے قیام کے بعد، پیسے ختم ہوجانے پر جب ہوٹل چھوڑا تو باہر زوروں کی بارش ہو رہی تھی۔ روسی نے ہوٹل والوں سے بہت کہا کہ مہربانی کیجیئے مجھے ایک مزید پڑھیں
اپنی زندگی کو سادہ بنائیے
خوشی ایک وقت تھا خوشی بہت آسانی سے مل جاتی تھی۔ دوستوں سے ملکر، عزیز رشتہ داروں سے ملکر، کسی کا راستہ صاف کرکے، کسی کی مدد کرکے۔ خربوزہ میٹھا نکل آیا، تربوز لال نکل آیا، آم لیک نہیں ھوا، ٹافی کھا لی، سموسے لے آئے، جلیبیاں کھا لیں، باتھ روم میں پانی گرم مل مزید پڑھیں
ماہ ذی الحجہ کے پہلےعشرہ کی فضیلت
ماہ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ خصوصی فضیلت کا حامل ہے- ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ یہ دس راتیں وہی ہیں جن کا موسیٰؑ کے قصے میں ذکر ہے، کیوں کہ یہی دس راتیں سال کے ایام میں افضل ہیں۔ عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی دن ایسا مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -المالک
المالک حقیقی بادشاہ المالک اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المالک کے معنی حقیقی بادشاہ ہے ،جو اپنے ہر حکم کو نافذ کرنے کی مکمل طاقت رکھتا ہے،جسکی بادشاہی کو کبھی زوال نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۖ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ – (المومنون۔ مزید پڑھیں
میری زندگی کے سب حاصل
میری زندگی کے سب حاصل یا الله تیرے کن سے جڑے ہوئے ہیں “کُنْ فَیکونُ” کی عبارت “ہو جاؤ پس ہو جاتا ہے” کے معنی میں ہے۔ یہ عبارت قرآن کی آٹھ(8) آیتوں میں مختلف موضوعات جسیے حضرت عیسیؑ کی پیدائش، قیامت کی خلقت اور اس کے وقوع کے بارے میں استعمال ہوئی ہے۔ مثلا مزید پڑھیں