خوش رہنا ہمارے کردار، اخلاق، مزاج اور عادتوں سے بہت جڑا ہے۔ دیکھئے! وہ کیا ویلیوز ہیں جو زندگی کو مطمئن اور خوشحال بناتی ہیں۔ 1 شکر کیجئے، آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی، ناشکری کریں گے زندگی عذاب بن جائے گی۔ 2 ناراضگیوں سے بچیں کوئی اچھی چیز اچھی نہ لگے گی۔ 3 کم کھائیں جب مزید پڑھیں
زمرہ: عزت
عورت کی عزت!
اشفاق احمد مرحوم فرماتے ہیں کہ میں اپنی اہلیہ بانو کے ساتھ انگلینڈ کے ایک پارک میں بیٹھا ہوا تھا کہ وہاں تبلیغی جماعت کے کچھ نوجوان چہل قدمی کرتے ہوئے پارک میں آئے، اتنے میں مغرب کا وقت ہوا تو انہوں نے وہیں جماعت شروع کر دی۔ ان نوجوانوں کو نماز پڑھتا دیکھ کچھ مزید پڑھیں
تربیت اولاد
تربیت اولاد کا طریقہ یہ بهی کہ 1 جب بچے کے بال میں کنگھی کرو تو اسے بتاؤ کہ بالوں ميں کنگھی کرنا پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے چنانچہ ارشاد نبوی ہے : *( مَنْ كَانَ لَهُ شَعْرٌ فَلْيُكْرِمْهُ ) ترجمہ: جس کے پاس بال ہوں تو اسے سنوارنا چاہیے.(رواه أبو مزید پڑھیں
باپ چاہتا ہے کہ آپ اس سے زیادہ کامیاب ہوں
باپ واحد شخص ہے جو چاہتا ہے کہ آپ اس سے زیادہ کامیاب ہوں باپ وہ ہستی ہے جو اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لے دن رات جتا رہتا ہے۔ نہ اس کو اپنے آرام کی پرواہ ہوتی ہے اور نہ ہی اپنے صحت کی۔ وہ اپنے دن رات صرف اس جہد میں صرف مزید پڑھیں
کوئی سہہ گیا کوئی کہہ گیا
یہ تو ظرف ظرف کی بات ہے کوئی سہہ گیا کوئی کہہ گیا “ظرف ظرف کی بات ہے کوئی سہہ گیا کوئی کہہ گیا،، گلاس آدھا خالی ہے آدھا بھرا ہوا ہے۔۔۔جس کا جتنا ظرف ہے اتنی اُس کی نگاہ ہے۔ لفظ اگرنگاہ کے ترجمان ہیں تو انسان کے ظرف کےعکاس بھی۔جس کا جتنا ظرف مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – المعز
المعز اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المعز کے معنی ہیں عزت دینے والا اللہ تعالیٰ نے فرمایا: قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الۡمُلۡكِ تُؤۡتِى الۡمُلۡكَ مَنۡ تَشَآءُ وَتَنۡزِعُ الۡمُلۡكَ مِمَّنۡ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُؕ بِيَدِكَ الۡخَيۡرُؕ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ﴿آل عمران ۲۶﴾ کہو کہ اے خدا (اے) مزید پڑھیں
باپ کا احترام
والدین میں ایک ماں اور دوسرا باپ یہ دونوں ہی اپنی اولاد کی پرورش کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں ایسے میں ہمیں ان کی ناراضگی ازیت اور رنجش کا سبب نہیں بننا چاہیئے۔ ایک مقام پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ” ان سے آگے نہ چلا کرو، مزید پڑھیں
اچھے انسان کی نشانی یہ ہے
اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آ خری نشانی یہ ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اکمل المؤمنین ایمانا احسنھم خلقا کامل مومن وہ ہے جس مزید پڑھیں